ماڻھو چون ٿا ته عورت راز ناھي سگھندي , مان چوان ٿو ته عورت جيڪڏھن راز نه رکي ته سماج جا اڪثر ماڻھون منھن ڏيکارڻ جي قابل ئي نه ھجن . لوگ کہتے ہیں, عورت راز نہیں رکھ سکتی میں کہتا ہوں اگر عورت راز نہ رکھتی تو معاشرے کا کوئی مرد منہ دکھانے کے قابل نہ ہوتا۔۔۔۔۔
آپ کا کیمرہ بلکل سہی ہے کیونکہ آپ بار بار اس کو کھول کر فرنٹ کیمرا دیکھتی ہے جس کی وجہ سے وہ آپ کو بکواس لگ رہا ہے لہٰذا آپ تھوڑا سا میکم کر کے کیمرا کھولے پھر آپ کو اس سے بہتر کچھ نہیں لگے گا میکم تھوڑا سا ہی کرنا جیسے کہ ہلکا سا بیس مدھم سا آئ لاینر پینک لیپسٹیک اور تھوڑا سا مسکارا 🙄😂 شکریہ ادا کرنے کی ضرورت نہیں بہن
شوہر آدھی رات کو شراب پی کر آیا اور دروازہ کھٹکھٹایا. بیوی: دروازہ نہیں کھولونگی، اتنی رات کو جہاں سے آ رہے ہو، وہیں چلے جاؤ 😁 شوہر: دروازہ کھولو نہیں تو نالے میں کود کر اپنی جان دے دونگا 😁 بیوی: مجھے کوئی پرواہ نہیں تمہیں جو کرنا ہے وہ کرو 😁 اُس کے بعد شوہر دروازے کے پاس کے اندھیرے حصے میں جا کر کھڑا ہو گیا اور دو منٹ انتظار کیا، پھر ایک بڑا سا پتھر اٹھایا 😁😜اور نالے کے پانی میں پھینک دیا، چھپاک 😜😁 بیوی نے سنا تو فوراً دروازہ کھولا اور نالے کی طرف دوڑی😜😁 اندھیرے میں کھڑا شوہر دروازے کی طرف بھاگا اور گھر کے اندر چلا گیا اور دروازہ بند کر لیا😜😁 بیوی: دروازہ کھولو، نہیں تو میں چِلا چِلا کر سارے محلے کو جگا دونگی😜 شوہر: خوب چلاؤ، جب تک سارے پڑوسی جمع نہ ہو جائیں، پھر میں اُنکے سامنے تم سے پوچھونگا کہ آدھی رات کو کہاں سے آ ر
"- اللّٰــــہ پر بھروسہ رکھیں آپکی آنسوؤں سے بھیگی ہوئی کوئی بھی رات اور تکلیف میں گزرا ہوا کوئی بھی دن کبھی رائیگاں نہیں جاتا...!❣️•" "- کیونکہ زندگی کا ہر آسان اور تکلیف دہ لمحہ اللّٰــــہ پاک کے کسی عظیم منصوبے کا حصہ ہوتا ہے، جو کبھی تو جلدی سمجھ میں آ جاتا ہے اور کبھی انتظار کرنا پڑتا ہے...!❣️•" "- اگر اللّٰــــہ کہتا ہے..! "- مشکل کیساتھ آسانی ہے تو..! "- یقین رکھنا اسکی کہی ہوئی بات میں حکمت ہوتی ہے, لیکن ہم نہیں سمجھتے