قوم پاکستان میں وہ تمام معاشرتی انفرادی اخلاقی اجتماعی برائیاں گناہ شامل ھیں جو پچھلی قوموں میں موجود تھی اور وہ اللہ کے عذاب کی مستحق ھوئیں ۔۔۔۔۔
آج عذاب اس شکل پہ مسلط ھے لوگ گناہ کو نیکی سمجھتے ھیں
خود آگاھی نے سکھلا دی ھے جس کو تن فراموشی
حرام آئی ھے اس مردِ مجاھد پر زرہ پوشی
علامہ اقبال