بخدمت جناب آپ جناب عالی ! مؤدبانہ سفارشات کے ساتھ عرضیوں کی مجموعی تعداد میں گذارشات کا تحفہ قبول کیجیئے۔۔۔ آپ کا خط موصول نھی ھوا جس کا دامن گیری سے انتہائی گہرا سرد صدمہ ملا۔ عین نوازش ھو گئ العارض دمادم یوزر
آپ گفتار کے جتنے مرضی بلند ھوں عملاً پختہ نھی تو ناقص ھیں عملاً جتنے مرضی اچھے ھوں نیت درست نھی تو عمل بناوٹی رہ جاتا ۔۔۔ نیت کو چانچنے کا پیمانہ اس دنیا میں محض عمل ھے ۔۔۔ عمل بنیاد ھے دنیا کی آخرت کی بنیاد اللہ کی رحمت ھے بات کا مدعا صرف نیت درست رکھنا ھے