Damadam.pk
CHOOXXAA's posts | Damadam

CHOOXXAA's posts:

CHOOXXAA
 

مور پنکھ

CHOOXXAA
 

محبت یہ نھی جو اجکل۔انسانوں نے دوزخ کا رستہ اختیار کر رکھا ھے
محبت تو یہ ھے اللہ چاھتا تو ھر انسان کو براہ راست جس طرح پیغبروں اور رسولوں کو ھدایت دی۔۔۔ ویسے عطا کر دیتا ۔۔۔
مگر اصل میں منوانا تو نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو تھا ۔۔۔
کیا محبت ھے اللہ کی ان سے
پھر جو انھوں نے نبھائی واللہ
دل پکار اٹھتا اللہ اکبر کبیرا والحمد اللہ کثیرا بکرات واصیلا

CHOOXXAA
 

غیر شرعی کاموں سے روزہ مکروہ ھو جاتا
سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روزہ مکروہ ھونے کا خدشہ ھے ؟؟؟؟

CHOOXXAA
 

ویلے نکمے ھونے کا ایک فائدہ یہ بھی ھے کوئی امید نھی باندھی جاتی ۔۔۔کسی کام کے متلعق

CHOOXXAA
 

جتنا خدا دے اتنا لے لو
اگر زیادہ کی طلب ھے
تو تم یہ ثابت کرنا چاھتے جو خدا
نے دیا وہ بہتر نھی جو تمھاری نفسانی طلب ھے وہ بہتر ھے

CHOOXXAA
 

لیلتہ القدر 🍁

CHOOXXAA
 

خ سوا

CHOOXXAA
 

ف فٹبال

CHOOXXAA
 

افطاری کرنے سے پہلے کے دس پندرہ منٹ دو سال کی مسافت جتنے لگتے

CHOOXXAA
 

نماز ظہر کا وقت ھوا چاھتا ھے

CHOOXXAA
 

1 2 3
کیا دنیا پرستی بھت ضروری ھے

CHOOXXAA
 

کچی مٹی

CHOOXXAA
 

حیرانی کی بات یہ ھے
پرانے لوگ اس بات پہ شرم محسوس کرتے تھے
ان کے جذبات کا کسی کو پتہ چلے ۔۔۔
یعنی اگر رونا آ رھا ھے تو کسی کو پتہ نہ چلے ۔۔کہیں چھپ کر رونا زیادہ موافق سمجھا جاتا تھا ۔۔۔
اب ۔۔۔۔۔۔
اظہار جذبات اتنا عام ھو چکا ھے
Publicity of feelings is worthless
جیسے لنڈا بازار میں پڑی چیزوں کی خوبی چاھے جتنی مرضی ھو مگر قیمت بھت کم

CHOOXXAA
 

با ادب با ملاحظہ ھو شیار
توجہ فرمائیں ۔۔۔
گناہ کبیرہ ھو یا صغیرہ
وجہ تو رب کی ناراضگی ھے
اگر کسی کو بار بار ناراض کیا جائے اور بار بار منایا جائے ۔۔۔
تو وہ اپنی قدر گنوا دیتا ۔۔۔یعنی وہ اعلی ظرفی کا مظاھرہ نھی کر رھا بلکہ کم ظرفی دکھا رھا ۔۔۔۔
یقین کریں ۔۔۔اللہ نھی چاھتا اس کی بنائی ھوئی چیز یا انسان اسکے خلاف عمل تو دور کی بات سوچ بھی نہ رکھے

CHOOXXAA
 

ک کبوتر

CHOOXXAA
 

سیاسی سرگرمیاں اپنی طرف
مگر بلاول کی تقریر
واللہ ☺️🍁

CHOOXXAA
 

چلو شکر ھے عمران خان دی ب حیائی نالوں ت چھٹکارا ملیا
اللہ باقیاں توں وی چھٹکارا دوے گا ایک دن
سپورٹ کرنے والے بھی اس جرم میں شامل ھے ۔۔
بجائے کسی ایک کو سپورٹ کرنے کے سب کی غلطیاں برسر عام بحث لاؤ ۔۔۔

CHOOXXAA
 

سیاسی پوسٹ
ن لیگ چور
پی ٹی آئی چور
پیپل پارٹی چور
عوام الناس آپس میں لڑ لڑ مر چلی

CHOOXXAA
 

Morocco Hussan 2 mosque
دنیا کی دوسری بڑی اور خوبصورت مسجد

CHOOXXAA
 

لفظ تمنا
معنی ب لگام