لفظ انتظار معنی امید پر سمجھوتہ تشریح انتظار میں اکثر امید ھوتی ھے اور اسی پر اکتفا کیا جاتا ھے لفظ صبر معنی آھٹوں کی کھٹن دستکوں پہ عاجزی تشریح صبر کرنا پڑتا ھے کسی آھٹ زدہ غم کے آنے کے بعد یا اس کے اندیشہ سے ھی دامن پکڑنا پڑتا ھے عاجزی کا
آپ صرف تب تک ہی دلچسپ اور قابل توجہ ہیں جب تک آپ کہانی میں موجود ہیں!! ذرا سا منظر سے ہٹ کے دیکھ لو !! لوگ نئے کردار کی چاشنی میں محو ہو کر آپکو ایسے بھلا دیں گے !!! کہ گویا !!! آپ کبھی کہانی میں شامل ہی نہ تھے !!!
Sometimes life is shattered by horrific thrills and suffocates in a corner and stops in shock like a hiccup. Russia Ukraine war I'm human and protest against killing human.