ضروری سم کوڈز جو ہر کسی کو معلوم ہونے چاہیے Sim Number Check Jazz: *99# Telenor: Send "A" to 7421 Ufone: *780*3# Warid: Send "myno" to 6060 ya 321 Zong: *310*1*9*2*4# ya *100
خدا حافظ 😴 But there's some sky burning in your eye everytime we say Good-Bye it Hurt لیکن آپ کی آنکھ میں کچھ آسمان جلتا ہے جب بھی م الوداع کہتے ھیں تو تکلیف ھوتی ھے۔
ﻋﺸﻖ ﺩﮮ ﮔُﻨﺠﻞ ﭘﮭﺴﯿﺎ ﭘﻨﭽﮭﯽ، ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﻟﺒﮭﮯ ﺭﺍﮦ ﺟﮯ ﺗﮍﭘﮯ ﺗﮯ ﮨﻮﺭ ﭘﮭﺴﺪﺍ، ﻧﮧ ﺗﮍﭘﮯ ﺗﮯ ﮈُﺑﻦ ﺳﺎﮦ — تشریح محبت کی حد سے نکل جنون پاگل پن کی حد تک جب کوئی چلا جائے تو وہ تڑپتا ھے اگر وہ مزید تڑپتا جائے تو وہ زیادہ ھی پھنستا چلا جاتا ھے اگر وہ نہ تڑپے یا تڑپنا چھوڑ دے اسکی سانسیں بند ھونے لگ جاتی ھیں
وقت ایسا زاویہ ھے جو زندہ مردہ سب کو یکسر نہ صرف بدل دیتا ھے بلکہ کایا ھی پلٹ دیتا ھے کہنے کا مطلب یہ ھے کہ اگر زخم لگے تو وقت برا لگتا ھے لیکن اگر وھی وقت زخم بھر دے تو اسکا برا لگنا بھول جاتا ھے ۔۔۔۔