Roses are red, sun flower is yellow
When my rishtedar calls me, i say awz ni andi, "hello hello".
دنیا کی سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ آپ والدین کا دل جیت سکیں ♥️
تیرے سوا یہ آنکھیں سب کی طرف بے دھیانی سے دیکھتی ہیں ۔
Tere Siwa Ye Ankhen Sab Ki Tarf Be Dehaani Se Dekhti Hain
تمہاری چپ اور ہمارا لہجہ کبھی ملیں گے تو بات ہوگی...🥰🫀
❤️صلی الله عليه وآله وسلم