Damadam.pk
CRUX's posts | Damadam

CRUX's posts:

CRUX
 

آج کل پیری فقیری سیکھ رہی ہوں
دیکھنا تمہیں مُرید بناؤں گی اپنا...
.a5

CRUX
 

مجھے مشہور ہونے کا شوق نہیں
بس چند لوگوں کا غرور توڑنا ہے

CRUX
 

غیر کے دل میں ا گراُترناتھا
میرے دل سے اُترگئے ہوتے۔

CRUX
 

کیا ستم ہے کہ اب تیری صورت
غورکرنے پہ یاد آتی ہے ۔

CRUX
 

محبت میں ناراضگی نہیں ہوتی ناراضگی کے نام پر لاڈ ہوتے ہیں 💔
لاڈ پورے ہو جائیں تو مان بڑھ جاتا ہے اور محبت بھی!!✨💯🙏

CRUX
 

" دِل نہ سہہ پایا کِسی اور سے قُربت اُس کی! ۔ " 💔🙂

CRUX
 

_ میں ٹھہر گئی وہ گُزر گیا ، وہ گُزر گیا سب ٹھہر گیا...." 💔🔥

CRUX
 

مرنا قبول ہے مگر اب اُلفت نہیں قبول!
دِل تو نہ دوں گی اب آپ کو! یہ جان لیجیے! ۔💔

CRUX
 


"اس کے رویوں نے مجھے،اس کے بغیر جینا سکھا دیا"🙃🥀

CRUX
 

" دیکھ سکتی ہوں بدلتا سب کُچھ ؛ بس تُم بدلتے نہیں دیکھے جاتے! ۔ " 💔🙂

CRUX
 

مجھ پر نفرتیں اثر نہیں کرتی..
میں محبت مزاج لڑکی ہوں....❤️🌸

CRUX
 

افضل عبادت جوانی کی عبادت ہے آج سجدہ کر لو کیا پتہ کل تم جھکنا چاہو لیکن قوت ہی نا ہو_"💯

CRUX
 

_ اَنائیں تھم بھی جائیں تو اب واپس نہیں آنا ، جہاں پر تم کو رکھا تھا وہاں اب صبر رکھا ھے۔۔۔۔ "

CRUX
 

مـجھکو چھوڑ کـے اس نـے سـب کا نام لیا...
ہاتھ رکھـا جـب مـیں نـے اسکـی آنکھـوں پر ...

CRUX
 

" نئی اور بہتر مُیسر ہو جائیں تو پُرانی اور بیکار چاہتوں کو کون یاد رکھتا ہے بھلا!؟ ۔ "

CRUX
 

توڑنے والے ہزاروں مگر جوڑنے والا صرف "اللہ"❤️
-جمعتہ الوداع مبارک🌸

CRUX
 

_ محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں✨
لیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے۔۔۔" ♥️🌸

CRUX
 

"جب لوگوں کے پاس آپ کا متبادل ہو تو اُن کو کہاں فکر رہتی ہے آپ کے ہونے یا نہ ہونے سے..! "💔🙂

CRUX
 

لوگوں کے ساتھ ان کے
کردار کے مطابق نہیں بلکہ
اپنی تربیت کے مطابق رویہ
اختیار کریئے ۔ 🌸✨💯

CRUX
 

فاصلہ اسلئے بھی رکھ لیا اس سے ۔۔۔
وہ قریب تھا ہر کسی کے ۔۔۔🙃