ایک شخص کی محبت آپکو بتاتی ہے۔!!!
کہ آپ کون ہیں۔!
آپکی اوقات کیا ہے...!!
برداشت کتنی ہے آپ میں!
کتنا ظرف ہے آپکا!...
کتنے رحمدل ہیں آپ! کتنا غصہ ہے آپ میں!
رحمدل کسے کہتے ہیں۔۔!
احساس کیا چیز ہے؟
مانگنا کیا ہوتا ہے! گڑ گڑانا کیا ہوتا ہے!
جھکنا کیا ہوتا ہے گرنا کیا ہوتا ہے!
اور ویسے بھی محبت عقلمند لوگوں کے
ساتھ زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی
محبت کے لیے تھوڑا پاگل۔!!
تھوڑا بے وقوف ہونا ضروری ہے اور۔۔!
عقل مند لوگ محبت نہیں تجارت کرتے ہیں --
اور ہمیشہ خسارا دیکھ کر...راہ بدل دیا کرتے ہیں ..!!
مرنا قبول ہے مگر اب اُلفت نہیں قبول! دِل تو نہ دوں گی اب آپ کو! یہ جان لیجیے! ۔💔
دو منہ والے سانپ سے تو شاید بچنا ممکن ہے لیکن دو منہ والے انسان سے بچنا بہت مشکل ہے💯🌚
یاد آتے ہیں تو پھر_____ ٹوٹ کر یاد آتے ہیں🙃
کچھ گزرے ہوۓ لمحے،کچھ بچھڑے ہوۓ لوگ🥀
یہاں مطلب پورا ہوتے ہی تعلق منہ پر مار دیے جاتے ہیں🙂
_______انسان کو اس کی برائیوں سمیت قبول کرنے والا ہی اس کا سچا دوست ہوتا ہے، کیونکہ خوبیاں تو دشمن کی بھی متاثر کرتی ہیں۔
وہ آرام سے ہیں جو پتھر کے ہیں
مصیبت تو احساس والوں کو ہے🥀
چہرے سے جسے درد پرکھنا ہے پرکھ لے۔۔!!
پوشاک پہ تو__زخم سجانے سے رہے ہم🔥
محبت کو کسی ماضی کے لمحے سے کوئی مطلب نہیں ہوتا۔۔!!
محبت "ہے" کا صیغہ ہے
یہ تھا اور تھی نہیں ہوتی۔۔یہ بس ہوتی ہے
سدا ہونے کو ہوتی ہے🖤
تمہارے بعد کا تو خیر کیا کہیں ، تمہارے ساتھ بھی بہت دُکھا ہے دل۔۔۔۔ "💔🥀
-" ہمارے ہاتھوں سے نکلا وہ شخص، کسی کے پاوں میں جا گرا_" 🙂💔🔥
ہماری بھی اک عدد ساس ہوتی
ہمیں بھی اک جوڑے کی آس ہوتی😒😐
وابستگیاں خوار کرتی ہیں احتیاط کیجئے ۔۔۔۔۔ 🌚