کمال کا طعنہ دیا آج whatsapp نے😟 اگر تیرا کوئی نہ تها تو مجھے کیوں انسٹال کیا😂🤣😂🤣
اچھی بھلی انباکس میں بات ہو رہی تھی😝😝😝
وہ بولی جان میں مسجد میں نماز پڑھ کر آ رہی ہوں
😱😱😱😱😱
اتنا بڑا دھوکا😤😤😤
جب تک کوئی لڑکی فون نمبر نہیں دے گی
میں روٹی نہیں کهاؤں گا😔🙈🙈🙈😒😒
زندگی الجھی ہوئی ہے ایسے🙄
آبدہ پروین کے بال ہوں جیسے😒
#
کر لی میری پوسٹ اگنور ☹️
بچا لیا ڈیٹا 🙄
ہو گئے امیر🤨
لے لی پراڈو😝😝
ﻓﯿﮏ ﺁﺋﯽ ﮈﯼ ﺳﮯ ﺗﻢ ﻋﻮﺭﺕ ﺗﻮ ﺑﻦ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﻮ
ﻟﯿﮑﻦ ﺳﺎﺭﯼ ﻋﻤﺮ ﻣﺎﮞ ﺑﻨﻨﮯ ﮐﻮ ﺗﺮﺳﺘﮯ ﺭﮨﻮ ﮔﮯ_!!!
😏😊😏🤪😛🤪🤪🥰🤪🤪🤪🤪🤪🤪
salam
پیچھے ہٹ جاٶ سارے 😒آج ایک سوہنی سی نرس نے مجھے کہا 😁plz ماسک لگائیں۔😷ہاۓ اسکو میری اتنی فکر ہے 😍🙈😂✌️
محبت رن مریدی اور فوج کی نوکری تینوں ایک جیسی ہوتی ہیں. بندہ روتا بھی رہتا ہے اور کرتا بھی رہتا ہے.....!! 🤣🤣🤣🤣🤣🤣 ❤️
گر نہیں ہے وہ شخص مقدر میں میرے..
تو رحمٰن ہے، مقدر کی مرمت کردے مولا💔🔥🙂
نادان دل💔
نازک لگتے تھے جو حسین
لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔🍁🍂
گڑگڑا کے رونا چاہتا ہوں کسی کے گلے لگ کے
اور کہنا چاہتا ہوں کہ بہت تھک گیا ہوں میں💔😢
ہم ایک جیسے ضدی ہیں
جانتے ہیں بچھڑ گئے تو کبھی رابطہ نہیں ہوگا_" 🙂💔
♥️May you find a million reason to make your life more beautiful on this day. May the joy of Eid be multiplied a thousand times and stay with you forever. With the sight of the new moon, Ramadhan Kareem is finally over. May Allah (SWAT)😍 grant us the Tawfeeq to apply the gems of wisdom from Ramadhan into our daily lives. Happy Eid al Fitr Mubarak.😍♥️
Regards: GuL muhammad ✨♥️
Sab Ko Zbrdsti ki chand raat mubarak 😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain