تون نازڪ آهين گلن وانگر اسين ڪنڊا لتاڙي پليا آهيون ..✌️
تون درد ڏسي ٿو دانهون ڪرين اسين موت ڏسي بي کليا آھيون..😍❤️
*
کیا لیں گے چائے ☕
یا میرا فون نمبر☎️
نوٹ: چائے میں زہر ہے 😂🤣✌️
میری پوسٹس اگنور نہ کیا کریں😑😑🙄🙄
میں نے کونسا آپ کو پیار میں دھوکا دیا ہوا ہے😜😜😂 🖤🙈🙈
یا اللّٰہ☺️🥀
سفر کا مہینہ ہے 😕😞
کوئی ہمسفر 🙈ہی ملا دے🤪🤣
میری اداسی کو کم کیجیے 😁😁
میری POST پر 500 Comments کیجیے 🙄🙄
😥😥
ایک دوست کے گھر مہمان دسترخوان پر چاول کھا رہے تھے .
کچن سے بیگم نے آواز لگائی ”مرغی لے آؤں ?“😃
شوہر نے جواب دیا ”نہیں ......ابھی نہیں .“
مہمانوں کو بہت برا لگا کے یہ مرغی لانے کیوں نہیں دے رہا ہے 😒
آخر کار مہمانوں نے چاول ختم کئے تو شوہر نے آواز لگائی ”بیگم مرغی لے اوووووووو “😊
اور پھر مہمانوں نے دیکھا کے بیگم ہاتھ میں زندہ مرغی لئے چلی آ رہی ہیں 😳
مہمانوں کی حیرت دیکھتے ہوے شوہر نے کہا
مرغی دستر خوان پر گر ے ہوے چاول کھانے کے لئے لائی گئی ہے 😝😜 جیساآاااآاااااا ااااپ سوچ رہے ہیں ویسا کچھ نہیں ہے😝😝🙏
to Heer meri To jism Mera Mein Ranja Hun libas Tera
اقبال کے شاہین 🕊ہونے کا یے مطلب نہیں 😇 کہ آپ ہر ایک کبوتری کے پیچھے بھاگتے رہو😕😟🙄
کچھ لوگ congrats لکھتے ہیں کیونکہ
انہیں congrajulashan کے سپیلنگ نہیں آتے 😒😒
اَن پڑھ لوگ🙄
koi mehfil nahi a Rah Meri Mehfil mai Kantay Hai Kia
سب میری تھوڑی تھوڑی🙈🙈🙈
تعریف کرو
آج میرا شرمانے🙈🙈 کو دل❤ کر رہا ہے😄
😂😀😜
مجھے اچانک بیٹھے بٹھائے تمہاری یادیں ایسے گھیر لیتی ہیں😖
جیسے اکیلی سواری کو دیکھ کر 5/6 رکشے😌😝😝😂😂
💖💖💖💖
میں اسکی یاد میں چلتا گیا چلتا گیا
پھر اچانک ایک آدمی نے روک کر کہا
پُتر اگے باڈر ای😝😅😁😖😣😒
ℛℐ ᗅℒⅈ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain