بہار کے بعد خزاں___ خزاں کے بعد بہار__ دونوں موسموں کے اپنے ہی رنگ__ یہ رنگ امید دلاتے یقین قائم کرتے ہیں کہ وقت بدلتا ہے سدا__ جس طرح درختوں پر لگے پتے مرجھا کر گر جاتے ہیں اور ان کی جگہ نئے پتے آجاتے ہیں بالکل اس طرح زندگی ہے اس میں کبھی بہار تو کبھی خزاں وقت ایک سا نہیں رہتا وہ ضرور بدلتا ہے __ بس انسان ہمت ہار جاتے ہیں __ اگر جو ہمیں چھوڑ کر گیا ہے وہ ضرور واپس آئے گا __ اس کے آنے میں وقت لگ سکتا ہے دعائیں کام کر سکتی ہیں اور تمہیں بتاتی چلوں کبھی کبھی دعائیں روک دی جاتی ہیں ___🥀 اس لیے نہیں کے وہ قبول نہیں ہوتی بلکہ اس لیے کہ وہ تمہارے لیے اس سے بہتر کا سوچ رہا ہے ___🍁
ہم مطمئن بہت ہیں اگر خوش نہیں بھی ہیں تم خوش ہو، کیا ہوا........ جو ہمارے بغیر ہو ملتے ہیں مشکلوں سے یہاں، ہم خیال لوگ تیرے تمام چاہنے والوں کی....... خیر ہو🤗
پائل کی آواز کتنی پیاری ہوتی ہے ناں... یہی آواز اگر رات دو بجے سنائی دے.. تو... 🙃 . . . . . . . . . .. . تو تب (آیت الکرسی، درود شریف، کلمہ) سب کچھ یاد آجاتا ہے، 😅😅🙃 #JULIET
زندگی کے دوراہے پر چلتے چلتے بعض دفعہ ایسے لمحات بھی آجاتے ہیں۔۔ جب انسان کو اپنےجذبات کچل کر دوسروں کے جذبات کا احترام کرنا پڑتا ہے۔۔ یہی وہ منزل ہے جہاں انسانیت تکمیل پاتی ہے۔۔۔💗💕