Damadam.pk
CUTE_JULIET's posts | Damadam

CUTE_JULIET's posts:

CUTE_JULIET
 

کیا ، ہم ہی سدا اُس کے وفادار رہیں گے
کیا صرف ہمارے ہی نِوالوں میں نمک تھا ؟
🔥💯

CUTE_JULIET
 

مجھے دل کی خطا پر یاس شرمانا نہیں آتا
پرایا جرم اپنے نام لکھوانا نہیں آتا
بُرا ہو پائے سرکش کا کہ تھک جانا نہیں آتا
کبھی گمراہ ہو کر راہ پر آنا نہیں آتا
مجھے اے ناخدا آخر کسی کو منہ دکھانا ہے
بہانہ کر کے تنہا پار اُتر جانا نہیں آتا
مصیبت کا پہاڑ آخر کسی دن کٹ ہی جائے گا
مجھے سر مار کر تیشے سے مر جانا نہیں آتا
اسیرو شوقِ آزادی مجھے بھی گدگداتا ہے
مگر چادر سے باہر پاؤں پھیلانا نہیں آتا
دلِ بے حوصلہ ہے اک ذرا سی ٹھیس کا مہماں
وہ آنسو کیا پئے گا جس کو غم کھانا نہیں آتا
سراپا راز ہوں، میں کیا بتاؤں کون ہوں، کیا ہوں
سمجھتی ہوں مگر دنیا کو سمجھانا نہیں آتا

CUTE_JULIET
 

ہم تو سہہ گۓ جناب 😎😎
اب تم بھی دل بڑا رکھنا 🔥💔thnk you so much for blocking me CUTE___ROMEO g Allah apko new mohabbat me boht khush rkhy 😁🔥🙋Allah hafiz

جس شخص کی خاطر تیرا یہ حال ہے 💔💔😞
اس نے تیرے مرنے پہ رونا بھی نہیں ہے 😜🔥🔥دوسری بھی موجود ہے جبکہ
C  : جس شخص کی خاطر تیرا یہ حال ہے 💔💔😞 اس نے تیرے مرنے پہ رونا بھی نہیں ہے - 
صبر رکھ اے دل 👻😎😎
انکے بھی دن آئینگے 🔥🔥😜
C  : صبر رکھ اے دل 👻😎😎 انکے بھی دن آئینگے 🔥🔥😜 - 
CUTE_JULIET
 

میرا بس ______ نہیں چلتا,, میں باتیں چھوڑ دوں کرنی,, میں خوابوں کو زہر دے دوں,,, میں آنکھیں نوچ لوں اپنی 💔🖤🔥

CUTE_JULIET
 

: سخت بددعا دیجئے صاحب,, اتنی کے کلیجہ پھٹ جائے میرا💔🖤🔥🔥🔥😎

CUTE_JULIET
 

: تمہیں اداسی کے ہجّے کر کے بتانے ہونگے کہ میرا مطلب تمہارے مطلب سے مختلف ہے میں اتنی خوش ہوں کہ آنکھ بھیگی ہوئی ہے میری اور اس کا مطلب تمہارے مطلب سے مختلف ہے!😎😞💔

CUTE_JULIET
 

تیری تلاش میں گُم ہو گئے__ سبھی رستے,,, میں ایسی راہ پہ ہوں جو کہیں نہیں جاتی 💔🖤🥀🔥🔥🔥

CUTE_JULIET
 

میں خود کو تجھ سے مٹاؤں گی احتیاط کے ساتھ,, تو بس نشان لگا دے جہاں جہاں ہوں میں🤦🖤💔😞🥀🔥🔥🔥🔥🔥🔥

CUTE_JULIET
 

ساری زندگی قرض رہیں گے تم پر ,,, وہ شکوے جو میں نے تم سے کیے ہی نہیں 🖤💔😞🥀

اپنی چوڑیوں سے تمہاری شکایت کرتے کرتے 🖤🥀🤦
میں روز ہی خود سے روٹھ کر سو جاتی ہوں 💔😒😞
C  : اپنی چوڑیوں سے تمہاری شکایت کرتے کرتے 🖤🥀🤦 میں روز ہی خود سے روٹھ کر سو جاتی - 
CUTE_JULIET
 

آنکھیں یہ کہتی ہیں 😒
تو سامنے میرے رہنا 🥀
اک تو ہی یار میرا💔
مجھکو کیا دنیا سے لینا🖤

CUTE_JULIET
 

تمہارے ہاتھ اگر لگ گئ ہے کمزوری میری
تو میری نرمی کا نا جائز فائدہ۔ نہ اٹھا 💔🥀🖤😂

CUTE_JULIET
 

لوگ سمجھتے ہیں کہ ہمیں ان سے بہتر ملے گا تو ہم خوش ہوجائیں گے اور انھیں بھول جائیں گے لیکن لوگ یہ کیوں نہیں سمجھتے کہ اگر ہمارے لئے ان سے بہتر کوئی ہوتا تو ہم ان سے دل ہی کیوں لگاتے ؟؟ محبتیں بھلائی نہیں جاتی ہیں ۔۔۔۔۔🖤🥀💔👈😂

Good morning
C  : Good morning zindagi...💔🤣 - 
CUTE_JULIET
 

سنگل رہنے کا کوئ ایک فائدہ ہی بتا دو
😢😢🙈☝
بس دل کو تسلی دینی ہے🤣🙁

CUTE_JULIET
 

ہم نے بکرا لیا ہے 🐐
کوئ اچھا سا نام بتائیں
😝😝😝

CUTE_JULIET
 

ہماری مائیں ہماری خوشیوں کی منتظر ہیں
ہمارے دکھ ہیں کہ دن بہ دن بڑھتے جا رہے ہیں💔

CUTE_JULIET
 

سنو!!!!
یہ ڈورے کہاں سے ملیں گے
😏☺
میں نے تم پر ڈالنے ہیں
😁😀😁😀😊😉😉