Hmara Haath Mat Thamo
K Jin Ka Paas Rakhtay Thay
Wo Shakhs Ganwa Chukay Ho Tum
K Jin Ki Aas Rakhtay Thay
Wo Shakhs Ganwa Chukay Ho Tum
یوں رلاکر ہنسانے کی اجازت نہیں ہے
آ ج ان جذبات سے کھیلنے کی اجازت نہیں ہے
مجھ سے دھڑکن کو جدا کرنے کی اجازت لیتے ہو
جاؤ تمھیں اس دل میں رہنے کی اجازت نہیں ہے
اب کسی سے مرا حساب نہیں
میری آنکھوں میں کوئی خواب نہیں
خون کے گھونٹ پی رہا ہوں میں
یہ مرا خون ہے شراب نہیں
دل نے وفا کے نام پر کار وفا نہیں کیا
خود کو ہلاک کر لیا خود کو فدا نہیں کیا
خیرہ سران شوق کا کوئی نہیں ہے جنبہ دار
شہر میں اس گروہ نے کس کو خفا نہیں کیا
عمر گزرے گی امتحان میں کیا
داغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
میری ہر بات بے اثر ہی رہی
نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
وہ ہماری طرف نہ دیکھ کے بھی
کوئی احسان دھر گیا ہوگا
خود سے مایوس ہو کے بیٹھا ہوں
آج ہر شخص مر گیا ہوگا
زندگی مشکل بہت مشکل ہوجائے
توکیا کرے
اپنےجزبات کہادبائے
اپنے دل کی بات کس کو باتیئے
کوئی تو ہو اس بھیڑ میں
جس کا ہاتھ پکڑ کر اپنی منزل تک جائے
چھوڑ کر مجھے وہ اپنی دنیا میں خوش ہے
یہی غم کیا میرے مرنے کے لیئے کم ہے
بھلا کر مجھے وہ خوش ہو گا
کیا اسے بھی میرے جانے کا غم ہو گا
تھک گیا عاشق محبت کی لاش اُٹھاتے اُٹھاتے
دل ہے کہ جنازہ پڑھتا ہی نہیں











submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain