Damadam.pk
Calmed's posts | Damadam

Calmed's posts:

Calmed
 

مُجھے لگا جیسے ساری دُنیا میرے قبضے میں ہے، حالانکہ وہ تیرا ہاتھ تھا. بَس.❤

Calmed
 

نشوں میں سب سے خطرناک نشا کسی انسان کا نشا ہے جب آپکو کسی کی موجودگی کا نشا لگ جائے تو وہاں سے آپکی زندگی کی مشکل شروع ہوجاتی ہے اور اس سے بھی زیادہ مشکل جب کے آپ اس سے یہ اعتراف کر لیں کے وہ آپکے لیے ضروری ہے بس پھر آپ اپنی زندگی کی الٹی گنتی گننا شروع کردیں انسانی نشا وہ بلا ہے جو آپکو بھری دنیا میں اس طرح تنہا کر دیتا ہے کے ہر شے آپکو بیزار کرتی ہے اسکی آواز کے علاوہ بر آواز شور لگتی ہے اسکے بنا ہر منظر بس بکھرے ہوئے سے رنگ لگتے ہیں یہ نشا جب آپکو نہیں ملتا تو آپکے دل، دماغ اور حتکے آپکی روح تک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوجاتی ہے یہ اتنا خطرناک نشا ہونے کے باوجود بھی اب تک اس مرض میں مبتلا مریضوں کے لیے کوئی رحاب سینٹر نہیں بنائے گئے کوئی ایسے تجویز نہیں کی گئی جس سے ان مریضوں کو کچھ راحت مل سکے انکو اس نشے سے نجات مل سکے

Calmed
 

کسی کو خود سے بیزار کروانے کے طریقے ۔ وقت سے پہلے reply کریں ۔چوبیس گھنٹے میسر رہیں ۔ -اُس شخص کے ساتھ دل و جاں سے مخلص رہیں ، اُسے احساس دلائیں کہ وہ بہت خاص ہے ، اُسے بتائیں کہ اب آپ اُس کے بنا رہ نہیں سکتے ، یہ لیجئے ، آپ کو آسمان پر چڑھا کر چند دنوں میں زمین پر پٹخنے والا شخص تیار ہے ۔

Calmed
 

Vo samjha nhin tu hamne bhi samjhana chor Dia
Hamen muhbt thi us se ye bt btana chorh Dia
Rehte hen hosh mein ab uski bahon se Nikal kar
Koi phir na Tor dy is Liye phir se dil lagana chorh Dia

Calmed
 

وہ لڑکا جسے تم نے محبت میں اندھا کر دیا۔
جسے دن رات محبت کے کلمے پڑھائے
جسے اپنے سوا ساری دنیا سے لاتعلق کر دیا۔
جسے اس مقام تک لے آئے جہاں اسے اب تمہارے سوا
کوئی دکھائی نہیں دیتا۔
جسے اللہ کی جھوٹی قسمیں کھا کر محبت کا یقین دلایا۔
جسے رات بھر جگا کر محبت کے سور پھونکتے رہے۔
جسے سکھایا محبت میں کبھی ناں نہیں ہوتی۔
اور وہ جب سب کچھ سیکھ گیا۔
تو اسے پرایا کر دیا۔
ایسے جیسے وہ کبھی کچھ تھا ہی نہیں تمہارا۔
محبت تو دور احساس بھی نہیں رہا۔"

Calmed
 

Asi nazuk dil de log ha, sadda dil na yaar dukhaaya kar..
Na jhothey wadey karya kar, na jhoothiya kasma khaaya kar..
Tainu kinni vaari aakhiya hai, mainu val val na asmaaya kar..
Teri yaad de vich mai marjaasi, mainu enna yaad na aaya kar..

Calmed
 

کسی کا الوداع کہنا۔۔ خالی لفظ نہیں ... بلکہ ایک پورا زمانہ ہوتا جو الوداع ہو جاتا ہے
الوداع کہنے سے
صرف اک انسان پرایا نہیں ہوتا
بلکہ
پراۓ ہو جاتے ہیں
بہت سے لوگ
سڑکیں، گلیاں
کچھ گانے
کتابیں
احساسات، جذبات
روح
کوئی خاص گاؤں، شہر، محلہ علاقہ
اور
💯ہر وہ چیز جو اس سے منسوب ہوتی ہے

Calmed
 

اپنا من چاہا جیون ساتھی میں جانتا ہوں تم میرے بغیر بہت خوش ہو، مانا کہ میں تمہاری زندگی کا مختصر حصہ رہ چکا ہوں مگر جب بھی تمہیں میری یاد آئے گی تم گھنٹوں مجھے سوچا کرو گے کہ تھا کوئی دیوانہ جو مجھے، مجھ سے زیادہ چاہت تھا جس کی صبح کی شروعات میری محبت سے ہوتی تھی تم کہ و یا نہیں مگر مجھے یقین ہے کبھی کہیں راہ چلتے لوگوں کے درمیان تنہائی میں کوئی ضروری کام کرتے ہوئے بھی میں ایک لمحہ بن کر تمہارے دماغ پہ چھا جاؤں گا ، اور شاید یہی میری ہے پناہ چاہت اور میری محبت کا حاصل ہو
گا۔

Calmed
 

تمہیں اس روئے زمین پر دنیا کی ہر چیز مل جائے گی اور اگر کچھ نہیں ملے گا تو صرف میں نہیں ملوں گا تمہیں پتا ہے مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں نہ میں امیر زادہ ہوں نہ میں مجھ میں کوئی اہم بات ہے نہ ہی میں بہت حسین ہوں، مگر مجھ میں جو خاصیت سے وہ میرا انداز محبت ہے، اور جس شدت سے میں تمہیں چاہتا ہوں ویسی محبت اور شدت کے لیے تم زندگی بھر ترسو گے میں وہ ہوں جس نے تم پر اپنی زندگی اپنا وجود اپنی دھڑکنیں اپنا نام اپنی دعائیں اپنی سوچیں اپنی انا اپنی ضد اپنا غرور ، اپنی خوشی ، اپنی مسکراہٹ اور اپنی بر ایک سانس تم پر وار دی تھی پتا ہے دنیا میں پیسوں سے سب کچھ مل سکتا ے اگر نہیں ملتا تو آپکو اپنا پسندیده شخص نہیں ملت

Calmed
 

تمہارا بعد میں نے رابطوں میں پہل کرنا چھوڑ دی ہے، تمہارے بعد میں نے کسی کو جان سے پیارا بنایا ہی نہیں، اب میں کسی کے بنا بھی جی سکتا ہوں.
تم تھے تو سب لازم تھا اب تم نہیں تو کچھ بھی لازم نہیں لگتا مجھے، تمہارے بعد کسی بھی تعلق کی اہمیت پہلے سی نہیں رہی، تم سب کی اہمیت کو مار گئی ہو، تمہارے بعد میں بہت بدل گیا ہوں...

Calmed
 

یار اپکو خدا کا واسطہ ہے مجھے دعاؤں میں مانگنا بند کرو
آپکی وجہ سے میرا کہیں پہ بھی رشتہ نہیں ہو رہا 🥹😔😂

Calmed
 

زندگی گزرتی جارہی ہے تو مجھے احساس ہوتا جارہا ہے کہ خوش رہنے کا راز ہمیشہ مثبت رہنے میں نہیں ہے بلکہ وقت کے ساتھ ہر حقیقت کو قبول کرنے میں ہے۔ یہ قبول کرنا کہ ہر دن خوشیوں بھرا نہیں ہو سکتا۔ کوئی نہ کوئی دن غم لے کر بھی آتا ہے۔ آپ غلطیاں کرتے ہیں۔ آپکو اپنے کیے ہوئے اعمال اور فیصلوں پر پچھتاوے ہوتے ہیں۔ آپ ناکام ہو جاتے ہیں۔ آپکو لوگ چھوڑ جاتے ہیں یا آپکو مجبور کسی کو چھوڑنا پڑ جاتا ہے۔ کوئی چیز مکمل نہیں ملتی اور یہیں چیز آپکو قبول کر کے زندگی گزارنی ہے۔ جب آپ حقیقت کو قبول کر کے زندگی گزارنے کا فیصلہ کر لیتے ہیں تو آپکی زندگی ایک اطمینان کی سمت چل پڑتی ہے۔

Calmed
 

میرے سامنے تو کسی غیر سے جا ملا
مجھے بتا میری دنیا اجاڑ کر تجھے کیا ملا
تم ڈھونڈ رہے ہو وفادار اس جہاں میں
بتانا ضرور اگر ایسے شخص کا پتہ ملا
اور میری بد قسمتی کا عالم یہ ہے کہ
وہ شخص بھی مر گیا جوانی میں
تیرے خلاف جو مجھے گواہ ملا
اب روز محشر کا انتظار ہے مجھے بڑی شدت سے
تجھے لگ پتہ جائے گا جب تجھ سے خد خدا ملا

Calmed
 

گالی دینے سے گالی لگتی نہیں کسی کو یہ تو لوگ اپنا آپ دیکھاتے ہیں.