کن لفظوں میں لکھوں میں تیرے انتظار کو
بے زبان عشق میرا ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے
Ziddi 💔😪
اِس قدر اُس کی جُستجو ھے مجھے
جیسے دنیا میں آخری شخص ھو وہ
Ziddi rani 💔
ڈر سے بــــند کـــر دی نفســـیات کی کــتاب
پاگل ھونے کی ساری علامتیں مجھ میں تھیں
Ziddi rani 💔
بعض اوقات تکلیف اتنی ہوتی ہے کہ اللہ کے
💔
سوا کسی اور سے بات کرنے کو دل ہی نہیں کرتا
🥀 Ziddi rani 🔥
عزت کرنے پہ آؤں تو مجھ سا مؤدب نہیں کوئی
کسی بات پہ ڈٹ جاؤں تو بغاوت مشہور ہے میری 💯🔥
Ziddi rani 💔
سخت تنہائی پسند ہوں"
لوگ پاگل کہتے ہیں مجھے"
__🖤 pagal Rani 😘
..تیرے بغیر میں ایسے ھی اُداس رھتی ھُوںں
جیسے کل پوری دنیا فیس بک ، انسٹا اور واٹس اپ کے بغیر تڑپ رھی تھی
Ziddi 💔🙄
میری تو جان پر بنا ھوا ہیں پہلا عشق
نہ جانے کیسے کر لیتے ہیں لوگ دوسرا عشق
Ziddi rani 💔
میکوں جگ اکھے تو پاگل ایں
کیوے اکھاں پاگل یار کیتئے
Ziddi rani 💔🙄
-جب ہو جاٸے گا انتقال میرا
-تب آٸے گا تجھے خیال میرا
Ziddi 💔
مسئلہ کوئی تیسرا شخص تھا 😒
ہم نے ایک دوسرے کو چھوڑ دیا
Ziddi rani 💔😭
میری چھٹی تو اُداسی میں گزر جاتی ہے
میں تمہیں اتوار کو زیادہ مس کرتی ہوں
🥀 Ziddi 😭 💔
آخر کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک شخص کو
کہ وہ کسی دوسرے شخص کو نہ چاہے🖤
Ziddi Ranoooo💔
اک تیری نظر میں ____ مسترد ٹھہرے ہم ۔
کسی کی نظر میں کمال ٹھہرے تو کیا ٹھہرے.
Ziddi 😔💔😭
میں یہ نہیں کہت کے میری خیر خبر پوچھو
تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو❣💕
Ziddi 💔🙄
علاج یہ ہے کہ مجبور کر دیا جاؤں
وگرنہ یوں تو کسی کی نہیں سنی میں نے.
Ziddi rani 💔
آج پهر پریشان ہوا ہے_دل❤
جانے کس حال میں ہو گا مجھے چھوڑنے والا"
Ziddi💔😭
اک تیرا ھِجر جو بالوں میں سفیدی لایا
اک تیرا عشق جو سینے میں جواں رھتا ھے
Ziddi 💔
میں اِنتہاٸی انا پَرست ہوں جناب میں نے تو کبھی؛ بات کی پِہل اپنے مَن پسند شَخص سے بھی نہیں کی! 💔🙂"
Camred-ziddiRani 💔
اُس کے پاس ہزاروں ہیں تجھ جیسے
Rani 💔
اک تجھے ہی اُس جیسا کوئی نہیں لگتا!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain