آپ آئیں گے بات بھی ھو گی
دِل میں لے کر خیال بیٹھے ھیں
Ziddi 💔
Camred ziddi rani💔
دو گھڑی سکون کی خاطر ھم نے برسوں عذاب جھیلا ھے
اُسے کہنا آج بھی اک شخص تیرے ھوتے ھُوئے اکیلا ھے
Ziddi 😘
Camred-ziddiRani 💔
جو اختیار تمہیں ہے وہ سب کو تھوڑی ہے۔۔😍💞 تم سے تو محبت ہے سب سے تھوڑی.
ہے
Ziddi 🥰🥰
کبھی خوش ہوئے تو، لکھیں گے
کیوں طبیعت____اُداس رہتی ہے؟🖤🥺
Camred-ziddiRani
: میری دل کی مجبوری کو الزام نہ دے مجھے یاد رکھ بشک میرا نام نہ لے تیرا وہم ہے کے میں نے بھلا دیا تجھے میری ایسی کوئی سانس نہیں جو تیرا نام نہ لے
Ziddi rani 💔
ارے کیسا رحم
آپ دردہ دیجئے میں عادی ھوں
Ziddi rani 💔
شاید وہ مل ہی جائے مگر جستجو ہے شرط...
وہ اپنے نقشِ پا تو مِٹا کر نہیں گیا...
Ziddi rani 💔
کچھ تم کو بھی عزیز ہیں اپنے اصول
کچھ ہم بھی اتفاق سے ضد کے مریض ہیں🔥🖤
Ziddi rani 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain