Damadam.pk
Captain.Ali.22's posts | Damadam

Captain.Ali.22's posts:

Captain.Ali.22
 

خاموش رہا ہماری نیکی پہ زمانہ
عیبوں کی بات ائی تو گونگے بھی بول پڑے
🥀😄

Captain.Ali.22
 

_*💞"حاصل ہو جائے " تو عزت کرنا ✨*_
_*✨نہ ملے تو " بنت حوا " کو بدنام نہ کرنا *_

Captain.Ali.22
 

*اُنکے لہجے کی نرمی میں کُھونے لگے ....!*
*اُنہوں نے پاگل کہا اور ہم ہونے لگے...!*
♥️🥀🙏🏻

Captain.Ali.22
 

میرا یار بھی اک پنچھی کی طرح نکلا
بےبس تھا تو میرا تھا پر نکلے تو اڑ پڑا💘💔❤🩹

Captain.Ali.22
 


پٹھان:I am Going
۔🥲😹
” کا کیا مطلب ہے ؟“😑
پروفیسر 🙄🥺: ”میں جا رہا ہوں 😁
۔“پٹھان: 😝🥰
”ایسے تو تیرا باپ بھی نہیں جا سکتا پہلے مطلب بتا ۔“🤭🤣😂🥴😂😂

Captain.Ali.22
 

انسان کو بیمار کر دینے والی۔ 💔💔💔۔ چیزوں میں سے ایک چیز دوستوں کی جدائی ہوتی ہے

ہر کام میں ایماندار بنو
C  : ہر کام میں ایماندار بنو - 
Captain.Ali.22
 

تراویح کے ہرسجدے پر1500 نیکیاں20 رکعت کے40سجدے 60000 ساٹھ ہزار نیکیاں
ہرسجدےپہ جنت میں ایک محل تودوستو ںسستا سودا ہے
کر لو سودا

Captain.Ali.22
 

"Zindgi Me Jo Chaho Hasil Kr Lo,
Bas Itna Khyal Rakho
(Ky)
Apki Manzil Ka Rasta Kabi Logon K Dilon Ko Torta Huwa Na Guzry"
Hazrat Ali (A,S )

Captain.Ali.22
 

جب بھی عصر کے وقت اذان ہوتا ہے ۔۔۔۔تو کاک شخص مجھے بہت یاد آنے لگتا ہے 😔😔😔

Captain.Ali.22
 

درد وہی ہوتا ہے جو چھپا لیا جائے جو بتایا جائے وہ تماشا بن جاتا ہے۔
😌😌😌

Beautiful People image
C  : کیوں نہ رواؤ تیری جدائی میں ۔۔۔۔۔۔ دن گزرے ہیں تیرے پاس بہت - 
Captain.Ali.22
 

جب میری امی وفات ہوئی تو میں بہت زیادہ پریشان تھا ۔۔بہت تکلیف میں تھا میرا ایسا کوئی دوست نہیں تھا جو میرا ساتھ دیتا ۔پر ایک ایسا انسان آیا جو اُسنے میرا بہت ساتھ
دیا مجھے سنبھالا ۔۔مجھے اپنا قیمتی وقت دیا میں کبھی نہیں بھول سکتا اس انسان کو میں انکو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکونگا