Damadam.pk
Captain_Rani's posts | Damadam

Captain_Rani's posts:

Funny joke
C  : آپ لوگوں کی محبت مجھے کھینچ لاتی ہے😊 ورنہ میرا یہاں کون سا سسرال ہے🤣😂🤣😂 - 
Captain_Rani
 

*رابطے بھلے نہ بھی ہوں لیکن ، کمبخت یہ نمبر تو سیو رہتے ہیں🥀🌚*

Captain_Rani
 

کسی دن ھم نہ ھوں گے
ھماری مسکراتی تصویریں رہ جائیں گی❣️

Captain_Rani
 

ﺍِﺗﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﮐﻤﭙﺮﻭﻣﺎﺋﺰ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﮧ ﻟﻮﮒ ﺑُﮭﻮﻝ ﮨﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺍِﻧﺴﺎﻥ ﮨﯿﮟ

ﻏﺮﻭﺭ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺣُﺴﻦ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ  
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ❤️
C  : ﻏﺮﻭﺭ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺣُﺴﻦ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ❤️ - 
قسمت کھیل نہیں کھیلتی بعض اوقات ۔۔
 انسان ، انسانوں سے کھیل جاتے ہیں
C  : قسمت کھیل نہیں کھیلتی بعض اوقات ۔۔ انسان ، انسانوں سے کھیل جاتے ہیں - 
گلاب جیسے ہو🌹 گلاب لگتے ہو❤ 
ہلکا سا بھی مسکراؤ☺ تو لا جواب لگتے ہو
C  : گلاب جیسے ہو🌹 گلاب لگتے ہو❤ ہلکا سا بھی مسکراؤ☺ تو لا جواب لگتے ہو - 
Captain_Rani
 

*آنسو کا ہر قطرہ ... دنیا کی ہر چیز سے مہنگا ہے ... مگر کوئی اس کی قیمت ... تب تک نہیـــــــــں جان سکتا ... جب تک اس کی اپنی آنکھ سے نہ نکلے

Captain_Rani
 

محبتیں بانٹو♥️ نفرتیں تو پہلے ہی بہت پھیل چکی ہیں ✨

Captain_Rani
 

"زندگی کی کتاب میں سب سے رنگین اور خوبصورت صفحہ بچپن کا ہوتا ہے."💯🌸

Captain_Rani
 

مجھے برے لوگ اتنے برے نہیں لگتے جتنے اچھائی کے روپ میں چھپے برے لوگ برے لگتے ہیں 🥀💯

Captain_Rani
 

دوستــی دل سے هو تو "وفـــــا"❤️ بن جاتی هے"
دوستــی محبت سے هو😍
تو "پيـار" بن جاتی هے". دوستی انجان سےهوتو "پہچـان" بن جاتی هے" اور
دوستــی اچهے انســان سے هو تو
" زندگی" بن جاتی ہے

Captain_Rani
 

ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں’’’”💔

Captain_Rani
 

مطلــب پـورا ہوتــے ہی..
لہجـے کـڑوے ہـونـے لگتــے ہیـں ...!

Beautiful People image
C  : کاش کہ میں پلٹ جاؤں، اُسی بچپن کی وادی میں جہاں نہ کوئی ضرورت تھی، نہ کوئی - 
Captain_Rani
 

اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں۔

Beautiful People image
C  : زبان سے اگر نہ کر سکو #تعریف ہماری..!! 😉✌🏻 تو نظروں سے ہی #ماشااللہ کہہ - 
انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اٹھا کے ہاتھ 
دیکھا جو مجھ کو چھوڑ دئیے مسکرا کے ہاتھ
C  : انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اٹھا کے ہاتھ دیکھا جو مجھ کو چھوڑ دئیے مسکرا کے - 
Captain_Rani
 

ہم اتنے پریشاں تھے کہ حالِ دلِ سوزاں
ان کو بھی سنایا کہ جو غم خوار نہیں تھے..!

Captain_Rani
 

ہم تو ہر بار چمکیں گے نئے سورج کی طرح
جلنے والوں سے کہو وَتُعِزُّمَن. تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ