*💕اعتبار کی دھوپ میں جب بے اعتباری کی چھاؤں آ جاۓ تو معاملہ بگاڑ کی وجہ بن جاتا ہے ایک بار اعتبار نکل جاۓ درمیان سے تو سونا بنا انسان بھی مٹی برابر ہوتا ہے اور یقین صرف لفظ بن کر رہ جاتا ہے💕*
Ary news breaking mews 3pm. *کراچی ایئر پورٹ کے قریب طیارہ گر گیا: ذرائع* کراچی: (دنیا نیوز) کراچی ایئر پورٹ کے قریب طیارہ گرنے کی اطلاع ہے، حادثے سے متعلق معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔ پی آئی اے کا ایئر بس 320 طیارہ لاہور سے کراچی جا رہا تھا۔
حقیقت میں آزمانے سے ٹوٹ جاتا ہے دل 💔 یہ عشق محبت کتابوں میں رہنے دو دل بھر جانے کے بعد تنہا چھوڑ جاتے ہیں لوگ 💔 میں تنہا ہی ٹھیک ھوں مجھے تنہائیوں میں رہنے دو