*✍🏻 مجھے زبردستی سے شدید چِڑ ہے زبردستی کے رشتے، زبردستی کی محبت، زبردستی کے احسان، زبردستی کا احساس، زبردستی مسلط ہونا، یہ سب مجھے شدید گُھٹن کا احساس دلاتے ہیں دوسروں کو اسپیس دینا سیکھیں، خود بھی جئیں، اپنی حدود میں رہیں اور دوسروں کو بھی کھل کر جینے دیں بلاوجہ اپنے نظریات، اپنے جذبات دوسروں پر مسلط کرنا چھوڑ دیں. زندگی سب کے لیے ایک تحفہ ہے، ہر کسی کو اپنے تحفے سے لطف اٹھانے دیں💕*
السلام عليڪم ورحمت الله یاالله ! هم تیری پناہ چاھتے ہیں هر برے دن سے، ھر بری رات سے، ھربری گھڑی سے، برے لمحات سے، پریشانیوں، غموں، ،دکھوں اور بیماریوں سے ھم سب کو ھمیشہ اپنی امان مین رکھ آمین.يارب العالمين
بارش کی برستی بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر محسوس ہوا تم آئے ہو انداز تمھارے جیسا تھا ہوا کے ہلکے جھونکے کی جب آہٹ پائی کھڑکی پر محسوس ہوا تم گزرے ہو احساس تمھارے جیسا تھا میں نے گرتی بوندوں کو روکنا چاہا ہاتھوں پر ایک سرد سا پھر احساس ہوا وہ لمس تمھارے جیسا تھا تنہا میں چلا پھر بارش میں تب ایک جھونکے نے ساتھ دیا میں سمجھا تم ہو ساتھ میرے وہ ساتھ تمھارے جیسا تھا پھر رک گئی وہ بارش بھی رہی نہ باقی آھٹ بھی میں سمجھا مجھے تم چھوڑ گئے انداز تمھارے جیسا تھا۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain