"الســلام علیــکم" "ان گنت دعاؤں نيک تمناؤں اورپرخلوص جذبوں كيساتھ "صبح کا سلام " الله عزوجل هميشه آپکواور اهل وعيال كو اپنی حفظ و اما ن مین رکھے اورآپکے ہرکام میں آسانیاں عطا فرماۓ" آمین، صبح بخیر
کبھی جب ہم نہیں ہونگے ہمارا مان رکھ لینا دعاؤں کی حدوں میں تم کہیں بھی نام رکھ لینا تمھاری مسکراہٹ ہے ہماری زندگی جاناں ہمیں ہونٹوں کی جنبش میں کہیں بےنام رکھ لینا,,!!! #❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain