عشق ! جبر مسلسل
یادیں ! قہر مسلسل
جدائی ! زہر مسلسل
جینا ! صبر مسلسل
توڑیں گے غرور عشق کا_____ اور اسطرح سُدھر جائیں گے
محبت کھڑی ہوگی راستے میں ہم سامنے سے گزر جائیں
گے...!!
غرور تو نہیں کرتے مگر اتنا یقین ضرور ہے _______
اگر یاد نہیں کروگے تو بھلا بھی نہیں پاوءگے_____❣❣
سچ ہی کہا تھا کسی نے تنہا جینا سیکھ
محبت جتنی بھی سچی ہو ساتھ چھوڑ جاتی ہے
یہ بھی کیا کم ھے کہ دونوں کا بھرم قائم ھے
اس نے بخشش نہیں کی ھم نے گزارش نہیں کی
احمد فراز 🥀🌷
ممکن ہی نہیں کہ در در پہ جُھک جاؤں میں!
میرا رب بھی ایک ہے ، میرا سر بھی ایک ہے❤
ﭼﻠﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ
ﺟﮩﺎﮞ , میں اور تم اجنبی ﺗﮭﮯ...!
;"* کوئی ایسا شخص بھی دے *";
*"; مولا ;"*
;"*جو مجھے کھونےسے ڈرتا ہو*";
میــرے ســــجدوں کے تسلسل کــو تو کیا جانـے میرے دوســت
سر جُھکایا تو تیـری خوشی مانگی، ہاتھ اُٹھایا تو تیـری زندگی مانگی۔۔
کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے.....
پاگل
ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے !!!
یہی سوچتے سوچتے لوگ ایک دوسرے کو بھول جاتے ہیں ۔!!!!
اقبال
کہ وہ ہمیں یاد نہیں کرتے ، تو ہم اسے کیوں یاد کریں ۔!!!
وفا کی موج مستی میں ابھی بھی بادشاہ ہیں ہم...!!
Ay dost#
جو دل کو توڑ دیتے ہیں ہم ان کو چھوڑ دیتے ہیں....
🌹الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں" "سنبھال کر بولا کرو"
"صاحب "
"یہ دل جیت بھی لیتے ہیں " یہ دل چیر بھی دیتے ہیں"
*دل بھی تو نے بنایا اور نصیب بھی۔.......❣*
*۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤اے خدا❤۔۔۔۔۔۔۔۔*۔
*پھر کیوں وہ نصیب میں نہیں جو دل میں ہے.........❣*

💔اسے ہر رات جب بھول جانے کی قسم کھاتے ھیں🌹
ٹپک پڑتے ھیں پھر آنسو قسم پھر ٹوٹ جاتی ہے💔
*بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے؟؟*
=
=
*دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمر لگتی ہیں۔۔!!!💔*
دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤
؟؟؟
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔🔥
اچھی صورت کو سنوارنے کی ضرورت کیا ہے۔
سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے ۔🖤❤💔
Rani👰🏼❤😁
وہ طلب نہ تھا عطا تھا، خواہش نہ تھا دعا تھا!!
وہ کبھی نہ جان سکے گا، وہ میرے لیے کیا تھا!!💕💕
Rani👰🏼❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain