*_🌷🌷❣آج کــــی چوتھی بــــات❣🌷🌷_* ویرانوں میں ایک کشش ہوتی ہےمگر وہاں رہنا کوئی نہیں چاہتا. جیسے اجڑے ہوئے لوگوں کو جاننا ہر کوئی چاہتا ہے، مگر اپنانا کوئی نہیں چاہتا.....!!!! *_🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی تیسری بــــات❣🌷🌷_* انسان زندگی میں بہت کچھ سیکھتا ہے، لیکن جب تک دوسروں سے پیار کرنا، دوسروں کو معاف کرنا اور دوسروں کی عزت کرنا نہیں سیکھ جاتا، سمجھو کچھ بھی نہیں سیکھا.....!!! *_🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی پہلی بــــات❣🌷🌷_* وہ مرد کبھی آپ کی چادر کی حفاظت نہیں کر سکتا جو آپ سے حلال رشتے کے بغیر مسلسل بغیر چادر کی تصاویر مانگے....!!! *_🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷_*