*رشتہ جتنا مضبوط ہوتا ہے* *رنجش بھی اُتنی زیادہ ہوتی ہے* *لیکن…!* *جو لوگ فاصلوں کو سمیٹنے کا ہنر جانتے ہیں* *اُن کے لیے محبت ہمیشہ مہربان رہتی ہے....!!!*🌹
*پستہ ذائقے دار بھی ہوتا ھے ، اور قیمتی بھی ہوتا ھے ، جب بھی کوئی انسان پستا ھے تو وہ بھی قیمتی بن جاتا ھے ، لیکن پیسنے والے کو اس بات کا ادراک نہیں ھوتا .... رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ پس کر .....!!!*💞💞💞