Damadam.pk
Captan-Sheroz-Khan's posts | Damadam

Captan-Sheroz-Khan's posts:

Captan-Sheroz-Khan
 

آپ سے بات کرنا ایسا لگتا ہے جیسے کسی نے دل پر ہاتھ رکھ کر کہا ہو:
‘بس… سب ٹھیک ہے۔’

Captan-Sheroz-Khan
 

آپ کی شخصیت میں جو شائستگی ہے، وہ فوراً انسان کو متاثر کر دیتی ہے…
سچ کہوں تو آپ سے گفتگو دل پر اچھا اثر ڈالتی ہے۔"

Captan-Sheroz-Khan
 

آپ کی باتوں میں ایک عجیب سا سکون ہے…
ایسا لگتا ہے جیسے آپ سے بات کرنا دل کے لئے ہلکی سی ٹھنڈی ہوا جیسا ہو۔"

Captan-Sheroz-Khan
 

آپ کے لہجے میں جو لحاظ اور شائستگی ہے…
وہ ہر کسی میں نہیں ہوتی۔
شاید یہی وجہ ہے کہ آپ سے گفتگو اچھی لگتی ہے

Captan-Sheroz-Khan
 

ایک بات عرض کروں؟
آپ کے الفاظ میں جو سادگی اور تہذیب ہے، وہ دل کو فوراً اچھا احساس دیتی ہے۔
ایسے لوگ آج کل کم ملتے ہیں۔"

Captan-Sheroz-Khan
 

"Jis shakhs ke dil mein Allah ho, uske chehre par itni hi roshni hoti hai 🕊️"
"Allah aap ko hamesha is tarah pyara, pur-haya aur muskurata rakhe 🤍"❤️🌹

Captan-Sheroz-Khan
 

So pretty and peaceful ✨❤️"

Captan-Sheroz-Khan
 

تم جب بھی میسج کرتی ہو، لگتا ہے جیسے میرا دن مکمل ہو گیا۔"

Captan-Sheroz-Khan
 

دل کو وہ سکون تم سے ملا ہے
جو نہ دعا میں تھا، نہ کسی آرزو میں

Captan-Sheroz-Khan
 

کیا تمہیں خبر ہے…؟
تمہارا خیال بھی دل کا موسم بدل دیتا ہے

Captan-Sheroz-Khan
 

تم بات کرو تو دل بہل جاتا ہے
ورنہ ہم تو اپنے دل کی دھڑکنیں بھی سن کر تنہا ہو جاتے ہیں

Captan-Sheroz-Khan
 

تمہاری آنکھوں میں کیا رکھا ہے، یہ مجھے کیا معلوم
بس جب بھی دیکھتا ہوں، دل ٹھہر سا جاتا ہے

Captan-Sheroz-Khan
 

چاندنی جیسی ہو تم، خاموش سی مگر حسین
بات کوئی بھی ہو، تم سے ہو تو دل کو سکون ملے

Captan-Sheroz-Khan
 

Asalam o Alaikoom

Captan-Sheroz-Khan
 

Asalam O Alaikoom

Captan-Sheroz-Khan
 

Asalam O Alaikoom

Captan-Sheroz-Khan
 

“دور رہ کر بھی تمہاری یاد سے رشتہ قائم ہے،
ہر لمحہ تمہاری ایک جھلک کا خواب باقی ہے،
تم جواب دو یا نہ دو، شکایت کیا کروں،
تم ہو… یہی بات میرے دل کو کافی ہے۔
musafr fauji

Captan-Sheroz-Khan
 

follow Kiya rply b di...leken dil na de saki....🤔🤔

Captan-Sheroz-Khan
 

چاندنی رات میں تمہاری یاد آئی،
دل نے پھر سے تمہیں چاہنا سیکھ لیا ❤️

Captan-Sheroz-Khan
 

میں وطن سے دور ضرور ہوں، مگر دل ابھی بھی اپنوں کے پاس ہے،
اور اگر تم بات کرو تو لگتا ہے جیسے گھر واپس آ گیا ہوں۔