تیری ہر ادا میں نرمی ہے،
تیری ہر نظر میں رحمت کی چھاپ ہے،
محبت کرنے والی لڑکی،
دنیا کی سب سے خوبصورت کتاب ہے۔
Asalam O Alaikoom ik Ghar se door ap logo se Dil ki baten krny pr majboor musafr fojiii officer ki trf se Allah ap sab ko dero khushian den Asanian den ameen summm Ameen
Asalam O Alaikoom
وردی، رتبہ اور خوبصورتی سب وقتی چیزیں ہیں،
کسی معصوم دل میں بس جانا
اور وہاں اپنی پہچان بنا لینا
یہی سب سے بڑی بات ہے۔”
اگر کبھی خود کو اکیلا محسوس کریں
تو یاد رکھیے
کہ کہیں کوئی ہے
جو آپ کی مسکراہٹ کی قدر کرتا ہے 💖”
آپ سے بات کر کے دل کو یہ یقین سا ہونے لگتا ہے
کہ اچھے لوگ ابھی دنیا میں باقی ہیں 🌸”
میں وعدوں کا ماہر نہیں
بس ساتھ نبھانا جانتا ہوں
اگر موقع دیں تو 🙂”
مسئلہ یہ نہیں کہ دل لگ گیا
مسئلہ یہ ہے کہ اب نظر بھی وہیں رکتی ہے 😄”
Asalam O Alaikoom
Asalam O Alaikoom Good Morning everyone Have a nice day.Allah ap Saab ko dero khushian den Asanian den ameen summm Ameen ❤️🌹
Asalam O Alaikoom Good Morning everyone one
میں وردی پہنتا ہوں وطن کے لیے، مگر دل میں جو دھڑکن ہے، وہ تمہارے نام کی ہے۔" 🇵🇰
میں سرحدوں پر کھڑا ہوں تمہاری نیند کی حفاظت کے لیے، بس کبھی دعا میں میرا نام لینا… شاید یہی میرا انعام ہو۔" 💂♂️🇵🇰
مسافر فوجی ہوں، جذبات میرے بھی ہیں… مگر وطن کے بعد اگر کوئی دل میں بستا ہے، تو وہ تم ہو۔" 💞
"تم مسکراہٹ نہیں، ایک دعا ہو… جو لبوں پر آ جائے تو دن حسین بن جائے
Operation Bunyan ul Marsoos 🔥🇵🇰
"چھ صفر کی برتری کوئی کھیل نہیں — یہ تاریخ ہے، یہ فتح ہے، یہ غیرت ہے۔
ہم نے دشمن کے طیارے ایسے گرائے جیسے مچھر،
اور 'آپریشن بنیان المرصوص' نے دنیا کو دکھا دیا کہ
پاکستان صرف بات نہیں کرتا — عمل دکھاتا ہے۔
ہم امن چاہتے ہیں، مگر اگر للکارا گیا تو جواب 6 بار نہیں — ہمیشہ کے لیے ہوگا!"
Allah ap sab ko dero khushian den Allah ap sab Asanian or kamyabian den Ameen sum Ameen ❤️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain