Damadam.pk
Carton_copy's posts | Damadam

Carton_copy's posts:

Carton_copy
 

Every bad situation will hav something positive....
Even a bead clock⏰ shows correct time twice a day...

Carton_copy
 

اپنے سر سے وار کر پھینک دیتی ہوں انہیں۔۔۔۔
جنہیں گمان ہے کہ ان کے بغیر جی نہیں سکتی۔۔۔

Carton_copy
 

اتنے خوش بخت حقیقت میں کہاں ہیں ہم۔۔۔۔۔
جتنے تصاویر میں خوش باش نظر آتے ہیں۔ ۔۔۔

Carton_copy
 

Remember this...
He will give you something better than what was taken from you....❤

Carton_copy
 

کس کو بتاۓ کتنے مجبور ہیں ہم۔۔۔۔۔
جس کو چاہا اسی سے دور ہیں ہم۔۔۔۔

Carton_copy
 

تو میں ہوا، میں تو ہوا، تو تن ہوا، میں جاں ہوا۔۔۔۔۔
اب کون ہے؟ جو یہ کہے تو اور ہے میں اور ہوں۔۔۔۔

Carton_copy
 

کبھی سوچا بھی نہ وہ تنہا کر کہ چلا جائے گا مجھے۔۔۔۔
جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا میں ہوں نا۔۔۔۔

Carton_copy
 

ہم تمہیں کھونا نہیں چاہتے۔۔۔۔۔
مگر۔۔
تجھے پانے کے اسباب کہاں سے لائیں۔۔۔۔

Carton_copy
 

کسی کو کھو کر بھی چاہنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔۔۔۔۔۔
😢

Carton_copy
 

Everything in life is pre.written....
BUT...
with dua it can be re.written....

Carton_copy
 

میں آخری بار اس سے بات کرنا چاہتی تھی۔۔۔۔
اپنے دل کی ساری باتیں کہنا چاہتی تھی۔۔۔
کہ وہ جہاں بھی جائے گا۔۔۔۔
میری محبت میری دعائیں ہمیشہ اس کے ساتھ رہیں گی۔۔۔
میں اس سے بات کر کے اس احساس کو اپنے اندر سمیٹنا چاہتی تھی۔۔۔
لیکن نہ اس نے مجھے موقع دیا ۔۔۔۔
نہ میرے آنسوؤں نےاور میری سسکیوں نے میری ہمت برقرار رکھی۔۔۔

Carton_copy
 

شاید کبھی نہ کہ سکوں تم کو۔۔۔۔
کہے بنا تم سمجھ لو شاید۔۔۔۔

Carton_copy
 

It is really hard to walk on...
When everyone is trying to put you down....

Carton_copy
 

I pray when Allah is eccepting duaas on Laila.ul.qadar...
May yours be one of them...
And when He is forgiving people may u be one of them...
AMEEN❤

Carton_copy
 

Its ok..
If u don't like me...
I was not born ti impress u....✌

Carton_copy
 

Os ky KUUN ky bina kuj mumkin ni....
Aur wo chahy to kia mumkin ni...❤

Carton_copy
 

Kitna e khobsorat ahsaa hai na...
Jb hm ALLAH sy koi bt share krty hai to wo sb kuj janty hoay b hmare bt sunty hai....
Aur dil ko sakon mil jata...
Best feelngs ever...❤

Carton_copy
 

The night of Decree is better then a thousand of months...🍁

Carton_copy
 

Prayer is the best wireless connection with ALLAH...❤❤

Carton_copy
 

SAJOOD...
The beauty of SAJOOD is that you whisper down in earth and it's heared up in the Heavens.....❤