دعاۓ مغفرت اس تعلق پر جو محبت
اور وفادای سے نبھایا جا سکتا تھا مگر
تم سے نبھایا نہ جا سکا
-کاسپر💔
میں ہر روز اپنے ساتھ ایسے پیش آتا ہوں جیسے مخالف فوج کے ہاتھ لگے ہوئے سپاہی کے ساتھ سلوک کیا جاتا ہے۔
-کاسپر
ﺳْﻨﻮ ﺍﮮ ﻣﺤﺮﻡِ ﮨﺴﺘﯽ، ﺳْﻨﻮ ﺍﮮ ﺯﯾﺴﺖ ﮐﮯ ﺣﺎﺻﻞ!
ﻣﺠﮭﮯ ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﮨﻮﺋﮯ ﺷﺪﺕ ﺳﮯ ﯾﮧ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺟﺲ ﻗﺪﺭ ﺑﮭﯽ ﮔﻢ ﮐﺮﻭﮞ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ
میں خوبصورت نہیں ہوں میں کچھ بہت عجیب ہوں
بے حد عجيب بے کار، فالتو ہاں فالتو لفظ میرے لئے بہترین ہے مجھے چاہا نی جا سکتا نا یاد رکھا جا سکتا ہے نا مجھے اپنایا جا سکتا، نا کچھ سمجھایا جا سکتا نا سمجھنے والوں میں سے ہوں میرے لئے وہ شے کچھ اور ہے جو تمہیں تمہارے حساب سے نظر آئے گی مت سوچو،یہ بلکل بے کار بات ہے 💔🔥
کاسپر ~
بے بسی وجود میں اس قدر بڑھتی جا رہی ہے کہ
اٌس ایک شخص کی خاطر
جو جانتا بھی نہیں کہ اٌس کے لیے کوئی
ہر روز خدا کے سامنے زار، زار اور شدت سے روتا ہے
اور جس کے لبوں پہ بس یہی الفاظ ہوتے ہیں :
" یا میرے اللہ، یا میرے خدایا "
وہ شخص میرے دل و دماغ سے نہیں نکل رہا
یا میرے رب کچھ تو کر وگرنہ یہ دل تو
اٌس کہ یاد میں پھٹ جائے گا
کاسپر~
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain