بہار رُت میں اجاڑ رستے تکا کروگے تو رُو پڑوگے کسی سے ملنے کو جب بھی محسن سجا کروگے تو رو پڑوگے میں جانتی ہوں میری محبت اجاڑ دے گی تمہیں بھی ایسے کہ چاند راتوں میں اب کسی سے ملا کروگے تو رو پڑوگے برستی بارش میں یاد رکھنا تمہیں ستائیں گی میری انکھیں کسی ولی کی مزار پر جب دعا کروگے تو رو پڑو گے 💕
ذہنی دباؤ یہ نہیں کہ آپ اپنا ہاتھ کاٹ ڈالو یا لٹک کر مر جاؤ ، بلکہ ذہنی دباؤ یہ ہے کہ آپ اپنا سارا دن ہنسی خوشی گزار دو لیکن تم رات کو تکلیف کے باعث سو نا پاؤ ، اور تم اپنی دوستیاں محدود کرتے جاؤ اس حد تک کہ اُس میں صرف تم رہ جاؤ ، تم لوگوں سے باتیں کرنا بند کر دو ، شور سے نفرت ہو جائے ، اندھیرے سے محبت ، ذہنی دباؤ یہ کہ تمہیں پتہ ہو کہ تمہارے اندر کُچھ ٹھیک نہیں ہے اور پھر بھی تم اُس کو ٹھیک کرنا نا چاہو ، یہ ہوتا ہے اصل ذہنی دباؤ...۔🖤