I'm sacred of attachments!
اس سے پہلے کے بے وفا ہو جائیں
کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں
ہم بھی مجبوریوں کا عذر کریں
اور کہیں اور مبتلا ہو جائیں
تم سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں وگرنہ کل تک
رونے والوں کو بھی فنکار کہا کرتا تھا
Boys in exam: ye bhi hogya ye bhi hogya 😍
Result day: iski maa ki ye kiya hogya 🙂
دسمبر آج بھی اپنے اثاثے ساتھ لایا ہے۔۔
وہی تنہائیاں ، افسردگی اور سرد سا لہجہ۔