Damadam.pk
Ch_Aliza's posts | Damadam

Ch_Aliza's posts:

#کوئ تو بات تھی اس میں جناب
یوں ھی تو نہیں ھر خوشی لٹا دی ھم نے💘
C  : #کوئ تو بات تھی اس میں جناب یوں ھی تو نہیں ھر خوشی لٹا دی ھم نے💘 - 
حسرت کچھ اور،وقتِ التجا کچھ اور
کون جی پاتا ہے...اپنے مطابق زندگی یہاں
C  : حسرت کچھ اور،وقتِ التجا کچھ اور کون جی پاتا ہے...اپنے مطابق زندگی یہاں - 
ان سے ملنے کی امید نظر نہیں آتی
....دل بیتاب ہے کوئی خبر نہیں آتی
C  : ان سے ملنے کی امید نظر نہیں آتی ....دل بیتاب ہے کوئی خبر نہیں آتی - 
Ch_Aliza
 

Ma aj waqai sdky ja rhi hu......🙈🤣🤪😂
🏃🏃🏃🏃🏃🙈🙈

Ch_Aliza
 

وہ مہینہ آگیا ہے جس میں دنیاوی سامان بہت مہنگا اور آخرت کا سامان بہت سستا ہو جاتا ہے ۔❤ تو مانگ لو اپنے رب سے کہ وہ بہت رحمن و رحیم ہے
💖💖

Ch_Aliza
 

جس طرح کے حالات چل رہے ہیں
مجھے لگتا ہے کہ عید رمضان کے بعد ہی ہوگی😒
آپ کو کیا لگتا ہے...؟

Ch_Aliza
 

میڈیا کی غیر ذمہ داری کی انتہا دیکھیں🙁🙁
میں اداس ہوں😐😐
مجال ہے کسی چینل نے بتایا ہو 😓😥😁😂
Alizu😢😩😂

Ch_Aliza
 

Thankew Mubi ap NY mujy bohut Bari Khushi diii 😍😍