پہلے کرتا رہا تلقین کہ میں رویا نہ کروں
پھر خود ایک دریا میری آنکھوں میں اتارا اس نے
💔M💔
دنیا کی بہترین مصروفیت پیارے نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجنا ہے
صلی الله عليه وآلہ وسلم
مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے
تمہیں احساس ہونے تک زندگی بیت جائے گی
"💔M💔
اے گرمیوں جلدی آؤ
😢😥 تاکہ وہ
🙈
میرے گھر برف لینے آئے
😍😋😌
مزاق اب کس سے کریں، صاحب
پرانے دوست اب احترام مانگتے ہیں۔۔
Mubi please ab yeh I'd Block na Krna please please please please Mubi please please 😢😢😢😢😢
نیند بھی نیلام ھو جاتی ھے بازار عشق میں۔
اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا۔
💔M💔
آپ کی۔ بیٹری کے مطابق میں کتنی شرارتی ہوں ۔۔۔
😂😁😜😜