یہ ادائیں تمھاری سادگی کی.!
مدّتوں ہوش اُڑائے رکھتیں ہیں.!
خود تو چپ چاپ بیٹھی رہتی ہو.!
آنکھیں فتنہ مچائے رکھتیں ہیں.!
😒😒😒😒😞
💖کرنی ہے خدا سے دعا کہ تیری محبت کے سوا کوئی اور نہ ملے❤❤
💖زندگی میں صرف تو ملے یا پھر زندگی نہ ملے💕💕
تم نے جانا تھا میں نے جانے دیا
اس سے بڑھ کے وفا میں کیا کرتا؟
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
یہ اُداسیاں بھی نہ رہیں گی___!
آ لینے دو ذرا عزرائیل کو___!
💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔
#عیب بہت ہیں مجھ میں مگر اک بات کہوں #
💖اے دوست💖
#کسی سے تعلق کبھی مطلب کے لئے نہیں رکھا#
😔🙏
: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔💕
💔💔
مجھے ملنا ہے______تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤
جس جہاں میں بچھڑنے_____کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤❤❤
#ھم تو دل کے مریض ہیں صاحب🔥
#وہ جو کہتا مان لیتے ہیں❤
چہرہ تو مل جائے گا ہم سے بھی خوبصورت
پر بات جب دل کی آئے گی نہ ہار جاو گے
❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔..
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤💔
💔💔💔
💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
💔
💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔
I am Back
: کمال _ کی _ محــــــبـــت _ کی تـــــم _ نے رضوی''''
جـــــان _ جـــــان _ کہتے _ کہتے _ انجــــــان _ بنا _ ديــــــــــا ❤😂😂😂😂😂