نکال دیا اس نے ہمیں اپنی زندگی سے بھیگے کاغذ کی طرح
"اے دوست"
نہ لکھنے کے قابل چھوڑا اور نہ ہی جلانے کے...
💘💘
Ch_Anwaar
: 💓دل دھڑکتا ھے ,,,,,,تو ڈر سا لگتا ھے,,,,,💓
💓کوئی سن نہ لےمیری دھڑکنوں -
اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں💕
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں💕
وقت کی ایک ہی ادا بہت اچھی لگتی ہے دوست..ch
وقت گزر ہی جاتا ہے کسی کے ساتھ بھی کسی کہ بعد بھی.
محبت میں طعنے😏 اور نصرت کے گانے
سیدھا دل پہ لگتے ہیں وہ بھی ٹھا کر کے
💔