ہیں نہ مجھ میں غلط فہمیاں!
Ch
تجھے جب بھی سمجھا، اپنا سمجھا 💔
مزاج آچھــا ہے آج ہمــــــارا
Ch
کوئـی شکـــــوہ ہو تو آ جاؤ❤
وہ میرے ساتھ رہتا ھے ہر وقت مگر ملاقات نہیں کرتا
Ch
وہ سایہ ہے شاید اس لیے مجھ سے بات نہیں کرتا
😊
انسان کے بکھرے ہوئے ,, اجزائے انا دیکھ
Ch
تن اور ہے, من اور ہے, دل اور , زباں اور !!!
ناراضگی ہے کوئی دل میں تو کهل کر گلہ کرو.!
میں ایسا شخص ہوں کہ پھر بھی ہنس کر ملوں گا.....!!.it's ok😕
اور پتہ ہے لوگوں کا دل ہم سے کیوں بھر جاتا ہے؟؟
کیونکہ ہم اُنکو مسلسل میسر ہوتے ہیں___🖤🥀
بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ
دل پر بہت زور سے لگتا ہے __!!!💔
Ri8 na ($)
کہتے ہیں کسی کے گھر خالی ہاتھ نہیں جاتے 😜🙈 اس لئے میں جہاں بھی جاتا ہوں چارجر ساتھ لے کر جاتا ہوں 😜😂🤣
*آپ سب کتنے اچھے ہو😍*
*سب کو تھوڑا تھوڑا سا آئی لو يو😘😜*
😂😂😂😂
یہ تو تم پہ بس دل آ گیا ...........ورنہ
ہم تو وہ ہیں جو خود سے بھی رعایت نہ کریں
مجھے ملنا ہے______تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤
جس جہاں میں بچھڑنے_____کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤❤❤
ہم جب نبھاتے ہیں تو اس طرح نبھاتے ہیں محبت۔۔۔!!!!!
سانس لینا چھوڑ سکتے ہیں مگر دامن یار نہیں۔۔۔۔!!!!!💗
*دل نے آج پھر تیرے دیدار کی خواہش رکھی ہے*
*اگر فرصت ملے تو خوابوں میں چلے آنا*❤
💘کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
💘کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔
تری تصویر بن جاتی ہے آنکھوں میں
مصلے پر نمازیں بھول جاتا ہوں✍🏻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain