Damadam.pk
Ch_faiza_gujjar's posts | Damadam

Ch_faiza_gujjar's posts:

Ch_faiza_gujjar
 

" وقت ہر زخم کا مرہم تو نہیں بن سکتا
درد کُچھ ہوتے ہیں تا عمر رُلانے والے! ۔ " 💔
#__🌹😇
— 

Jo long dosar ka ishra par chilta ha
C  : Jo long dosar ka ishra par chilta ha - 
Bilkul
C  : Bilkul - 
Beshak
C  : Beshak - 
Kuch asia
C  : Kuch asia - 
Mood off
C  : Mood off - 
For all
C  : For all - 
Ch_faiza_gujjar
 

ایک نیند ہے جو لوگوں کو رات بھر نہیں آتی
ایک ضمیر ہے جو ہر وقت سوتا رہتا ہے!!

Ch_faiza_gujjar
 

کسی نے خواب دکھائے تھے زندگی کے ہمیں
کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہوا تھا
یہ خد وخال بھی ہمارے یونہی نہیں بگڑے
ہمارے ساتھ محبت کا حادثہ ہوا تھا

تجھے پانے کی حسرت تو حسرت ہی رہی جاناں✨
مگر تیری چاہ میں،
 میں خود کو بھی گنوا بیٹھا ہوں_🥀💔
______💕
C  : تجھے پانے کی حسرت تو حسرت ہی رہی جاناں✨ مگر تیری چاہ میں، میں خود کو بھی - 
Ch_faiza_gujjar
 

زندگی کی دعا نہیں دینا
زندگی سے نہیں بنی میری
بات تم نے نہیں کہی اپنی
بات تم نے نہیں سنی میری
post by faiza

Ch_faiza_gujjar
 

ہم آوارہ ہی سہی
صاحب
لکین یقین مانو منافق نہیں 💯

ہمیں پوچھو کیا ہوتا ہے
بنا دل کے جیئے جانا
C  : ہمیں پوچھو کیا ہوتا ہے بنا دل کے جیئے جانا - 
Ch_faiza_gujjar
 

یا اللہ پاک ہم سب کو اِس کرونا وائرس کے مہلک
مرض سے بچا یا رب جو اِس مرض کا شکار ہیں
اُن کو جلد صحت یابی عطا فرما کے وہ اپنے گھروں میں اپنے
پیاروں کے پاس واپس آ سکے (آمین)

Ch_faiza_gujjar
 

لوگ اس رمضان بہت کچھ مانگیں گے
اے پروردگار ! ہمارے والدین کا
سایہ ہمارے سر پر تا دیر سلامت رکھنا ..آمیــــن ثم آمیـــــن 💓

Ch_faiza_gujjar
 

-" مجھے ایسا نہیں بننا کہ
میرا وجود کسی کی آنکھ میں نمی لاۓ...
میری باتیں کسی کے لیے اذیت بنیں...
مجھے یہ چاہ بھی نہیں ہے کہ میں ہر وقت لوگوں کے لبوں پر واہ واہ کی طرح سجی رہوں...
نہ آہ بننا، نہ واہ بننا پسند ہے مجھے...
کیونکہ کسی کی آہ سے میری دنیا، آخرت برباد ہو سکتی ہے
اور کسی کی واہ کا نشہ،
تکبر میں ڈبو سکتا ہے مجھے_" 🙂🖤

Ch_faiza_gujjar
 

میرے جسم میں ایک دل ہے،،،❤️❤️
,;*""*;,;*""*;,
"*;, ,;*"
"*;,;*"
اس دل کی ایک گلی ہے،،،❤️❤️
؛
اس گلی میں ایک گھر ہے اور اس گھر میں ایک چہرا ھے❤️❤️،،،
اس چہرے کو کہنا ہے کہ آپ کی یاد بہت آتی ہے ❤️❤️

ہم رکھتے ہیں کچھ منفرد اصول  اے وفا...
ہم سانس چھوڑ سکتے ہیں  اپنا بنایا ہوا یار نہی . For you Ayesha
C  : ہم رکھتے ہیں کچھ منفرد اصول اے وفا... ہم سانس چھوڑ سکتے ہیں اپنا بنایا ہوا - 
Ma 1 2.3.5.or ap sb ka
C  : Ma 1 2.3.5.or ap sb ka - 
What your heart
C  : What your heart -