•"_______√✨🌸🥀"
-" بیٹیوں کے دل بہت نازک ہوتے ھیں انہیں تکلیف مت پہنچا ئیں
پھر چاہے وہ آپ کی بیٹی ہو یا کسی اور کی •"❤🥀
.🦋🔥
اگر نکاح نہیں کر
سکتے تو نکاح کے بعد والی باتیں بھی نا کیا کرو 🥀🌺😣
*تیرے نشاں یادوں میں ہیں، تو کیوں نہیں تقدیر میں* 💯🖤🙂🥀
وہ_مسکراتے_ہیں_ تو یوں_لگتا_ہے ♥️
💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔
جیسے_کوئی_غم ہی نہ ہو_زمانے میں
thank God
aik Rasta tha bat krny ka damadam.ye b band ho rha h.😢😔
ya ALLAH apni rehmt ki barish barsa.🔥🌡️☀️
لفظوں کے ہیر پھیر سے رہتے ہیں دور دور
ہم عام فہم، سہل سے، سادہ سلیس لوگ
🙂//●کسی کو تو راس آئیں گے ھم🥀
کوئی تو ھوگا سادگی پسند🖤🍁
ہم نے ہر چیز مختصر کر کے
m دل پہ تفصیل سے لکھا ہے تمہیں
خاموشی اتنی گہری تو ہونی چاہئے کہ
بےقدری کرنے والوں کی چیخیں نکل جائیں.!!!🖤🥀😶
" آپ نے آنے میں اِس بار بُہت وقت لِیا
، اب تو ہم سیکھ چُکے یار گُزارا کرنا!!!
🪷🌿برا وقت بھی کمال کا ھوتا ھے۔۔
آپ ،آپ کہنے والے تو تو کہتے ھیں۔۔🌿🪷
تمھیں ضرور کوئی چاھتوں سے دیکھے گا... مگر وہ آنکھیں ھماری کہا ں سے لائے گا....❤🩹
یہ سمجھو کہ مر گیا میں جاناں
پھر جو محسوس ہو بتانا مجھے
مرشد
کبھی ہم ہی جان تھے ان کی۔
آج ہمیں ہی فضول سمجھا گیا ۔😔😢