یہ سمجھو کہ مر گیا میں جاناں
پھر جو محسوس ہو بتانا مجھے
مرشد
کبھی ہم ہی جان تھے ان کی۔
آج ہمیں ہی فضول سمجھا گیا ۔😔😢
آپ ہیں کہ جانے کو کھڑے ہیں
🖤دل ہے کہ بیٹھا جا رہا ھے۔
جون ایلیا
جو لوگ ایک انسان کے مخلص ہوں۔✨🔥
وہ ہر ایک کےدیوانے نہیں ہوا کرتے 💯✌🏻
M
میرے خیال سے اب ھم.....
تیرے خیال میں بھی نہیں رہے...!!
محبتیں زوال میں نبھائ جاتی ہیں
عروج پر تو پرائے بھی تمہارے اپنے ہونگے "
نہ جانے کتنے درد ایسے ہیں🌚 * جنہیں میں سر درد کا نام دیتے ہیں 🖤*
*اداسی بہت بھوکی ہوتی ہے*
*انسان کی مسکراہٹ کو کھا جاتی ہے*
محبت میں ناراضگی نہیں ہوتی
ناراضگی کے نام پر لاڈ ہوتے ہیں
اور لاڈ پورے ہو جائیں تو عزت بڑھ جاتی ہے
اور محبت بھی..
اُن کی امیدِ ناز کا ہم سے یہ مان تھا
کہ آپ عمر گزار دیجئے ۔
عمر گزار دی گئ۔
جون ایلیا
جینے کی وجہ ڈھونڈا کریں۔
مر تو ویسے بھی ایک دن جانا ہے۔
بچپن کی سب بڑی غلط فہمی ۔۔۔
بڑے ہو کر زندگی اچھی ہو جائے گی ۔۔۔۔
ہم گاؤں کے سیدھے سادہ لوگ🥀🥺
محبت ہو بھی جائے تو اظہار نہیں کرتے☹️🙃
*پھر زہر ایجاد ہو گیا...*
*پہلے لوگ غیرت سے مر جاتے تھے...*
*لوگ پانے کے لیے محبت کرتے ہیں مگر۔۔🌸😊*
*میں نے تم سے نبھانے کے لیے محبت کی ہے۔۔💍🥺❤️*M
کوئی تو روئے گا میرے جنازہ پہ__
کوئی تو کہے گا۔۔۔ہائے جان تھا میری💔
*💔خلوص عشق کبھی رائیگاں نہیں جاتا.---!!!💔*
*💔میں کیسے مان لوں تجھکو میرا خیال نہیں آتا💔*
میرے مرنے پے لاکھ روئیں گے
میرے رونے پے کون مرتا ہے،
*ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻄﻠﺐ ﺗﮭﺎ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ*
*ﺍﻭﺭ مجھے ﻟﮕﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ🙂*
ye zruri nhi keh kisi ko chahna bas milny tk hi ho.mohabbat aj b pakiza rishta h.agr koi krny wala ho to.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain