رنگ سے گورا نہ تھا 😁 لیکن خوبصورت تھا😁 بہت اعلی نہ تھا 😉 مگر میرے قابل تھا😀 محبت دینے والا نہ سہی 😕 مگر میرے قدم سے قدم ملا کر چلتا تھا 😍😮 کہیں بھی جاوں میرے لیے رُک جاتا تھا 😉 وہ جیسا بھی تھا😧 . . . . . . . . . میرا جوتا تھا 😂 پتہ نہیں کون آج اٹھا کر لے گیا... 😂😂😋😋🙊🙊🙈🙈🙈🙈