اردو کا قتل کس نے کیا؟ لاہور والے: ہماڑے پے الزام نہ لگاؤ۔(شولی پھپھو) پشاور والے: میں اردو سے پیار کرتی اے۔(سنی کے سنسنی 😁😁) کوئٹہ والے: اردو تو اماری پہلی محبت ہے۔(اے کوئٹہ تو کون اے) حیدرآبادی: میرے کو نکو پتہ۔ (😁😁 میں نام نہیں لونگا کراچی والے: ہم نے کرا(پھپھو مریم 😂) ملتان والے: چاچا ساکو کیا پتا (😁😁😁😁)