بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته خوبصورت عمل انسان کی شخصیت بدل دیتا ھے اور خوبصورت اخلاق انسان کی زندگی. الله کی عطاؤ ں پر الحمد الله اور اپنی خطاؤں پر استغفر الله کہنا الله كو بہت پسند ہے. یا اللہ کریم ہمیں سکھا دے اپنا ذکر کرنا، شکر کرنا اور عبادت کا احسن طریقہ اور ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما. بیشک یہ تیری مدد و نصرت کے بغیر ممکن نہیں. اللہ پاک ہمیں جلد از جلد الحرمیں الشریفین کی با ادب حاضری نصیب فرما۔ الله پاک آپکو ھمیشہ خوش رکهے. آمین یارب العالمین *صبح بخیر*