Chalak22 : دنیا بھی سوچتی ہوگی اس عوام کا کیا کریں 🙄🙄🙄 - 60 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Chalak22 : یہ واقعہ کراچی سٹاک ایکسچینج کا ہے اطلاعات کے مطابق سٹاک ایکسچینج کے دو... MORE▼سیکورٹی گارڈ اور سندھ پولیس کے ایک سب انکسسپٹر دہشت گردوں سے مقابلہ کرتے کرتے جام شہادت نوش کر گئے سیکورٹی اداروں کی جوابی کارروائی سے 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے اللّٰہ تعالٰی ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے - 60 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Chalak22 : ہنستے ہوئے چہرے فخر سے رکھی کیپ اور ہاتھوں میں لی پاکستان کی عزت اور کمزور... MORE▼جسم کے ساتھ لڑنے والے غازی کو قوم کا سلام ۔ - 60 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Chalak22 : سمجھ سے باہر ہے اس قوم پر اربوں ڈالر قرضہ کیسے چڑھ گیا 😅😂😂 - 60 months ago FOLLOW 14REPLIES SHARE LINK REPORT
Chalak22 : بزدل کی تلوار سے بہادر کی وضع زیادہ ہیبت ناک ہوتی ہے۔ ارطغرل غازی ⚔ - 60 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT