وہ جو خواب تھے میرے ذہن میں
نہ میں کہہ سکا نہ میں لکھ سکا
کہ زباں ملی کٹی ہوئی
کہ قلم ملا تو بکا ہوا
Mudat bad aaj phir kisi ki yaad kheinch lai

Mudat bad phir ksi ki yaad kheinch lai
Koi hai
ناراض ہمیشہ خوشیاں ہی ہوتی ہیں
غموں کے نخرے نہیں ہوتے!!؛;؛
لوگ خلوص کا جنازہ نکال کر کہتے ہیں
اب تم پہلے جیسے نہیں رہے!!!!!!
بیکار سا قصہ ہوں،فرضی کہاوت ہوں
میں خاک کا ذرہ ہوں،مٹنے کی علامت ہوں
مجھے زندگی میں کبھی کسی کا دل 💓 جیتنا نہیں آیا۔۔۔۔
میں نے آج تک کسی کو خود سے متاثر نہیں کیا۔۔۔۔۔
پتہ نہیں لوگوں کی کیسی نیچر ہوتی ہے جس سے لوگ متاثر ہوتے ہیں؟؟؟؟؟؟
خوش تو وہ رہتے ہیں جو جسموں سے محبت کرتے ہیں❤ روح سے محبت کرنے والوں کو اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے💔

تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے
دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے
آتے جاتے ہیں کئی رنگ مرے چہرے پر
لوگ لیتے ہیں میرا نام ذکر تمہارا کر کے
ایک چنگاری نظر آئی تھی بستی میں اسے
وہ الگ ہٹ گیا آندھی کو اشارہ کر کے
آسمانوں کی طرف پھینک دیا ہے میں نے
چند مٹی کے چراغوں کو ستارہ کر کے
میں وہ دریا ہوں کہ ہر بوند بھنور ہے جس کی
تم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارہ کر کے
منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگے
چاند کو چھت پر بلا لوں گا اشارہ کرکے
ڈوبا ہوا ہوں زہر میں، پر پی نہیں رہا
میں زندگی کو سہہ رہا ہو ں جی نہیں رہا
غیروں کو بھی کرتے ہو محبت سے اشارے
کیا اتنی کافی نہیں توہین میری
P²
لاج دی بیڑی کانوں روڑھیں؟
بے حیائیاں کیوں نا چھوڑیں؟
دوزخ ول کیوں آپے ای دوڑیں؟
کاہدی تینوں ایہہ خودغرضی؟
میرا جِسم تے میری مرضی
دسدا ای مِرزا حُکم ربانی
ناں کر نبیﷺ دی نا فرمانی
صدا نی رہنا حُسن جوانی
ہُن کر لے توبہ چَھڈ لاغرضی
رب دا حُکم تے رب دی مرضی..
میرا جِسم تے میری مرضی p¹
ناں میں پُورے کپڑے پاواں
مُنڈیاں ورگے وال کٹاواں
بِنا نکاح دے خَصم بناواں
شرم حیاء میں رکھاں فرضی
میرا جِسم تے میری مرضی
دِن دیہاڑے موجاں لُٹاں
بچہ جَم کے رُوڑی سُٹاں
شرح دے بھانویں جُنڈے پُٹاں
میں نی من دی کِسے دی عرضی
میرا جِسم تے میری مرضی
مغرب دی تہزیب چلاویں
گندے مندے نعرے لاویں
پی شراباں گھر نوں آویں
نئیں چلنی ایتھے مرضی ورضی
میرا جسم تے میری مرضی
