Damadam.pk
Chand_Bhai's posts | Damadam

Chand_Bhai's posts:

Chand_Bhai
 

Alhamdolilha 🥰

Chand_Bhai
 

ماں سے کبھی حساب مت کرنا ورنہ تم پر رزق کے سارے دروازے بند کر دیے
.😔جائیں گے

Chand_Bhai
 

Asslam o alaikum Frnds

Chand_Bhai
 

Hiiii ..😥

Chand_Bhai
 

آخر یہ کہنے کا کیا فائدہ ہے کہ
" ہم سندھی ' پٹھانی ' پنجابی ہیں "
نہیں ہم سب مسلمان ہیں اسلام نے ہمیں یہی سکھایا ہے

🌹🌹 قائد اعظم 🌹🌹

Chand_Bhai
 

کسی کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو کھل کر دیں ورنہ صاف انکار کر دیں
درمیانی راستہ منافقت کا ہوتا ہے
اور منافق انسان
کسی رشتے کے لائق نہیں ہوتا ۔
😡

شب معراج مبارک
 🌷۔۔🌷☺
C  : شب معراج مبارک 🌷۔۔🌷☺ - 
Chand_Bhai
 

الآن أولياء الله لا خوف عليهم ولا هم يحزنون
یا در کھو کہ جو اللہ کے دوست ہیں ان کو نہ کوئی خوف ہو گا نہ ہی وہ غمگین ہوں گے
(سورة يونس62)

بے شک : یہ کتاب ہم نے اتاری ہے
❄︎❀ اور ہم ہی اس کے نگہبان ہیں
C  : بے شک : یہ کتاب ہم نے اتاری ہے ❄︎❀ اور ہم ہی اس کے نگہبان ہیں - 
Chand_Bhai
 

Asslam o alaikum friends ! i'm New User ☺