وہ پوچھنا یہ تھا کہ میرا فون سالن میں
گر گیا تھا کسی نوں مرچاں تے 🤔
نہیں لگیاں😟😒😁😂😂😂
لاک ڈاؤن کی خبریں دوبارہ گردش میں ہیں
"شادی شدہ افراد کے لئے لاک ڈاون الرٹ"🙈😂
گھر میں سکون اور چین قائم رکھنے والا وظیفہ
1 - تم بہت خوبصورت لگ رہی ہو - 7 بار
2 - کام بھی کتنا کرتی ہو - 7 بار
3 - پتلی ہوگئی ہو - 7 بار
4 - کام کر کر کے تھک جاتی ہوگی - 7 بار
5 - اپنا خیال رکھا کرو - 7 بار
6 - ایک کام والی رکھ لو - 3 بار
7 - امی کب آ رہی ہیں؟ حالات ٹھیک ہوجائیں تو ان کو بلالو - 1بار سے زیادہ نہیں
اس وظیفہ کو گھر میں (جب تک لاک ڈاؤن کی صورتِ حال ہے) روزانہ 3 سے 4 بار اپنی سگی ذاتی بیوی کے سامنے پڑھنے سے گھر میں چین، سکون اور شانتی بنی رہے گی۔
شیطان آپ کو ایسا کرنے سے روکے گا مگر ہمت کریں۔ تھوڑے دن کی بات ہے۔
یہ سب اذکار باآوازِ بلند پڑھیں
😂😂😂
کبھی جو مجھکو فتویٰ دینے کا ازاں ملے۔۔۔۔
میں انسان کا انسان کے آگے رونا حرام لکھوں۔۔۔۔!
اپنے موبائل 📱سے کسی کو بھی گانے ،فلمیں سینڈ مت کریں کیونکہ آپ نہیں جانتے کہ آپ کی کتنی زندگی ھے ، جب تک یہ سب چلتے رھیں گے آپ کا نامہ اعمال گناہوں سے بھرتا رھے گا اور مرنے کے بعد گناہ جاریہ ۔۔۔۔۔*
*مسلسل گناہ ۔۔۔۔۔*🔥
*ائے اللّٰہ ہمیں وہ ہر عمل سے محفوظ فرما جو ہمارے لیئے گناہِ جاریہ بن جائے۔۔۔*🔥
🤲🏻آمین یا رب العلمین😔
Asslam.o.alaikum
ﺧﻮﺩ ﮐﺎ ﻣﻮﺍﺯﻧﮧ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺖ ﮐﺮﯾﮟ ﺳﻮﺭﺝ ﮨﻮ ﯾﺎ ﭼﺎﻧﺪ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﻗﺖ ﭘﺮ ﭼﻤﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ💯
کچھ لوگوں کو میری قدر اس لیئے بھی نہیں ہوتی🙄
کیونکہ 🐒بندر کیا جانے ادرک کا سواد
😒😂😏🙄🤣
یہ آنکھیں خشک ہیں یارب" انہیں رونا نہیں آتا
سلگتے داغ ہیں دل میں جنہیں دھونا نہیں آتا _♥🤲🏻
Asslam.o.alaikum
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain