Damadam.pk
Chanda+princess's posts | Damadam

Chanda+princess's posts:

Funny joke
C  : Hahahah 🤣 Kash.... - 
Funny joke
C  : Funn....🤣😉😝 - 
Good afternoon
C  : Good afternoon 😊😘 - 
Good morning
C  : Good Morning 🌞🌞 - 
Good night
C  : Good Night 💤💤 - 
*_اگر اُسے معلوم ہو جاتا کہ  اُس سے کتنی شدید محبت ہے تو وہ اپنے بخت پر دو جہانوں تک ناز کرتا_*🥀☺️
C  : *_اگر اُسے معلوم ہو جاتا کہ اُس سے کتنی شدید محبت ہے تو وہ اپنے بخت پر دو - 
Chanda+princess
 

مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں
پوچھتی ہیں آپ، آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں، دعائیں چاہییں
جون ایلیا🔥

ایک حد تک درد سہنے کے بعد
انسان خاموش ہو جاتا ہے
اور پھر نہ کسی سے شکایت کرتا ہے،
اور نہ ہی کسی سے امید رکھتا ہے
C  : ایک حد تک درد سہنے کے بعد انسان خاموش ہو جاتا ہے اور پھر نہ کسی سے شکایت - 
Good afternoon
C  : Good nOon 😊😊 - 
گجرات میں دل دہلانے والا خوفناک واقعہ۔۔۔
C  : گجرات میں دل دہلانے والا خوفناک واقعہ۔۔۔ - 
Good morning
C  : Good Morning Everyone 💕💕 - 
Have a Sweet Dreams 🥰🤗😘
C  : Have a Sweet Dreams 🥰🤗😘 - 
By me...😎🥰
C  : By me...😎🥰 - 
Sadness overloaded 😏😏
C  : Sadness overloaded 😏😏 - 
Poetry
C  : Poetry۔۔۔۔ - 
نکالنے سے کوئی دل سے کب نکلتا ھے
 میں کہہ سکی نہ اُسے عمر بھر خدا حافظ

بچھڑ کے جاتے ہوئے عشق ، فی امان اللہ
 تُو میرے ساتھ رھے گا، مگر خدا حافظ
C  : نکالنے سے کوئی دل سے کب نکلتا ھے میں کہہ سکی نہ اُسے عمر بھر خدا حافظ بچھڑ - 
اٹک کے رہ گیا پلکوں پہ خواب ایسا تھا
ہزار طرح سے خود کو جگا کے دیکھ لیا


بگڑ تو سکتا ہے لیکن سنور نہیں سکتا
نصیب ہم نے بہت آزما کے دیکھ لیا
C  : اٹک کے رہ گیا پلکوں پہ خواب ایسا تھا ہزار طرح سے خود کو جگا کے دیکھ لیا  - 
Chanda+princess
 

رکھ لیا دل کی جگہ ہم نے اُٹھا کر پتھر
اب کوئی بچھڑے تو دُشواری نہیں ہوتی ہے
اِک سُکوں ہے جو کہیں دُور پڑا رہتا ہے
ایک وحشت ہے جو اب طاری نہیں ہوتی ہے۔۔۔

Funny joke
C  : About Today 😏😟😢🥰😎😝 - 
Beshk hr chez fani Hy...
C  : Beshk hr chez fani Hy... -