*💕ہر شخص اپنا درخت الگ الگ لگانا چاھتا ھے۔یہی وجہ ہے کہ انسانیت کا باغ تیار نہیں ہوتا۔مطلب یہ کہ ہر شخص اپنا فائدہ سوچتا ہے کسی دوسرے کا نہیں اور جب دوسروں کا فائدہ نہیں سوچا جائے گا تو انسانیت کہاں سے آئی گی۔اصل میں دوسروں کے بارے سوچنا ہی تو انسانیت ہے💕*
اُداسیوں کا سبب جو لکھنا
تو یہ بھی لکھنا
کہ چاند چہرے ، شہاب آنکھیں
بدل گئے ہیں۔۔
#_مرشد🙏🖤
برستی با رش میں یا د رکھنا تمہیں ستا ئیں گی میری آ نکھیں
کسی ولی کے مزار پر جب دُعا کرو گے تو رو پڑ و گے۔
کئی لاڈلے سجن وی ہوندے نے__جیرے روز منا ونے پوند ے نے
بہت یاد آتے ھو قسم سے
🥀
دعا کرو میری یاداشت چلی جائے
Novels prhna ks k favorite??
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain