کبھی اکیلے بیٹھ کر یا کبھی رات کو آنکھ کھل جائے یا کبھی پڑھتے پڑھتے خیال آ جائے کہ تم نے کسی کے ساتھ کھیلا ہے کسی کو محبت کے نام پر مارا ہے تو وہ جو اذیت ہو گی وہ زندگی بھر تمہیں بے سکون رکھے گی میرے الفاظ یاد رکھنا جو کسی کے ساتھ لہجے بدل لیتا ہے اس کے ساتھ وقت کبھی انصاف نہیں کرتا... !!