زندگی وہ کہانی ہے 🖤
جس میں من چاہے کردار نہیں ملتے 🔥💔
جب توقع ہی اٹھ گئی غالبؔ
کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی
🥀💔🔥
🙂//●کسی کو تو راس آئیں گے ھم🥀
کوئی تو ھوگا سادگی پسند🖤🍁
خزاں میں ہوتا ھے امتحاں وفاؤں کا محسن
جو شجر کو ہوں پیارے، وہ پتے نہیں گرتے!
محسن نقوی